Home / اہم خبریں / کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ 2 افراد زخمی

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ 2 افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ 2 افراد زخمی، جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد نذیر ولد خدا داد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی ہونے والوں میں حاجی ولی جان اور نظام الدین کے نام سے ہوئی ہے، جانبحق اور زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال شفٹ کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے