Home / اہم خبریں / غیر ملکی ایجنسیوں کو حساس معلومات دینے اور جاسوسی کے جرم میں سزائے موت اور قید بامشقت کی سزا پانے والے سول و فوجی افسران کو سول جیل انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر

غیر ملکی ایجنسیوں کو حساس معلومات دینے اور جاسوسی کے جرم میں سزائے موت اور قید بامشقت کی سزا پانے والے سول و فوجی افسران کو سول جیل انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق غیر ملکی ایجنسیوں کو حساس معلومات دینے اور جاسوسی کے جرم میں سزائے موت اور قید بامشقت کی سزا پانے والے سول و فوجی افسران کو سول جیل انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق اس سے قبل مخبری ہوتے ہی ان افسران کو فوری گرفتار کرلیا گیا تھا اور بعد ازاں کیس کے ٹرائل کے دوران مسلسل حراست میں رکھا گیا۔ ان افسران کے بیرون ملک ہونے سے متعلق افواہیں پھیلایی جا رہی تھیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے