Home / اہم خبریں / حافظ آباد میں ملٹی نیشنل کمپنی کا پانی خرید کر پینے والا نوجوان زندگی کی بازی ہارنے سے بال بال بچ گیا

حافظ آباد میں ملٹی نیشنل کمپنی کا پانی خرید کر پینے والا نوجوان زندگی کی بازی ہارنے سے بال بال بچ گیا

حافظ آباد (بیورو رپورٹ) کسوکی روڈ مزمل جنرل سٹور کے مالک نے منرل واٹر کی بوتل کی بجائے گاہک کو تیزاب کی بوتل تھما دی، تفصیلات کے مطابق حسن نامی شخص نے شدید گرمی سے نڈھال دکاندار سے نیسلے پانی کی بوتل خرید کر جب بوتل سے پانی پیا تو پانی تیزاب کی شکل اختیار کر چکا تھا جس سے حسن کا منہ جل گیا وہاں موجود لوگوں نے حسن کو فوری طور سول ہسپتال حافظ آباد پہنچا دیا۔ ملٹی نیشنل کمپنی کا پانی خرید کر پینے والا بال بال بچ گیا اگر پانی کا گھونٹ اندر چلا جاتا تو حسن کا بچنا مشکل تھا ڈاکٹرز کا اظہار خیال ، پانی کی جگہ بوتل میں تیزاب نکل آیا شہر بھر میں تذبذبی کی لہر دوڑ گئی حسن کے لواحقین کا دکاندار اور کمپنی مالک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے