تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 143)

جرائم و حادثات

وزیراعظم عمران خان نے ذاتی زندگی کے بارے میں گمراہ کن پروپیگنڈا کرنے پر اینکر پرسن نجم سیٹھی کو عدالت لے جانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے ذاتی زندگی کے بارے میں گمراہ کن پروپیگنڈا کرنے پر اینکر پرسن نجم سیٹھی کو عدالت لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی عملی زندگی کے …

مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی سیالکوٹ میں کاروائیاں، بیرون ملک منشیات کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی سیالکوٹ میں کاروائیاں، بیرون ملک منشیات کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر تلاشی کے دوران ایک مسافر بنام محمد الیاس ولد محمد حاجی کے سامان سے آئس برآمد۔ آئس کو شربت کی مختلف بوتلوں جن …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے این ایف کی کارروائی قطر جانے والے مسافر سے آئس اور چرس برآمد

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی قطر جانے والے مسافر سے آئس اور چرس برآمد۔ صوابی کے رہائشی حاجی محمد نے جوتوں میں آئس جبکہ بیگ میں چرس چھپا رکھی تھی۔ ملزم حاجی محمد نجی پرواز کیو آر 631 کے زریعے قطر …

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں دس سالوں سے غیر قانونی طور پر رہنے والا بھارتی شہری ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) گوجرانوالہ میں لاری اڈہ کے قریب ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران پنچم تیواری نامی بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اے عامر نواز کے مطابق بھارت کے علاقہ بنارس کے رہائشی پنچم تیواری کی دو ہزار نو میں گوجرانوالہ کے رہائشی کامران سے …

مزید پڑھیں

پولیس نے 48 گھنٹوں میں خواجہ سراؤں کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حکم کی بجا آوری کیا باقی کیسزمیں بھی پولیس اپنے اس معیارکوقائم رکھ پائے گی؟؟ ۔ چیچہ وطنی سے ۔۔۔ مقصود احمد سندھو کی کرائم ڈائری خواجہ سرا نادیہ اورخواجہ سرا مسکان کے بہمانہ قتل کامعمہ حل،مبینہ قاتل کو48گھنٹوں کے اندر گرفتار کرکے ہڑپہ …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرہ تنگ کردیا ۔ چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر قابو

ایس ایچ او رانا محمد آصف سرور کی سربراہی میں 6123900 روپے کی ریکوری کی گئی مزید تفصیلات پڑھیں۔ مقصود احمد سندھو کی رپورٹ میں چیچہ وطنی (رپورٹ مقصود احمد سندھو) چیچہ وطنی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرہ تنگ کردیا بدمعاشوں،چوروں،ڈاکوؤں، نقب زنوں، منشیات فروشوں اور ناجائز …

مزید پڑھیں

قلعہ عبداللہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

قلعہ عبداللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیر علیزئی مہاجر کیمپ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص مہاجر کیمپ کا رہائشی ہے، مقامی انتظامیہ نے لاش کو لیویز تھانہ منتقل کر دیا جبکہ ملزمان …

مزید پڑھیں

کراچی چاکیواڑہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، منشیات فروش گرفتار، ایک کلو سے زائد منشیات برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) چاکیواڑہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری پرانا کے ای ایس سی آفس کے قریب مخبر خاص کی اطلاع پر منشیات فروش گرفتار۔ چاکیواڑہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے ایک کلو سے زائد منشیات برآمد مقدمہ درج …

مزید پڑھیں

احتساب سے متعلق بیان پر چیئرمین نیب کی فواد چوہدری کیخلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی احتساب بیورو(نیب) نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا احتساب سے متعلق بیان مسترد کردیا جب کہ چیئرمین نیب نے فواد چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔ فواد چوہدری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا تھا کہ احتساب کا عمل نیب …

مزید پڑھیں