تازہ ترین
Home / اہم خبریں / قلعہ عبداللہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

قلعہ عبداللہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

قلعہ عبداللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیر علیزئی مہاجر کیمپ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص مہاجر کیمپ کا رہائشی ہے، مقامی انتظامیہ نے لاش کو لیویز تھانہ منتقل کر دیا جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان، 5 اگست کو کینیا روانہ ہو گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی 11 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے