جولائی 5, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
گوادر (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گوادر میں دشتی منزل کے قریب واقع وائن اسٹور کے منیجر ہندو برادری کے گرومل ہلاک، مقتول کو ایک گولی سر پر لگی تھی جوکہ جان لیوا ثابت ہوئی۔
مزید پڑھیں جولائی 5, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
قلعہ عبداللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیر علیزئی مہاجر کیمپ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص مہاجر کیمپ کا رہائشی ہے، مقامی انتظامیہ نے لاش کو لیویز تھانہ منتقل کر دیا جبکہ ملزمان …
مزید پڑھیں جولائی 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) چاکیواڑہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری پرانا کے ای ایس سی آفس کے قریب مخبر خاص کی اطلاع پر منشیات فروش گرفتار۔ چاکیواڑہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے ایک کلو سے زائد منشیات برآمد مقدمہ درج …
مزید پڑھیں جون 21, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی احتساب بیورو(نیب) نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا احتساب سے متعلق بیان مسترد کردیا جب کہ چیئرمین نیب نے فواد چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔ فواد چوہدری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا تھا کہ احتساب کا عمل نیب …
مزید پڑھیں جون 20, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا میں پولیو کے 3 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں سال صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) خیبر پختونخوا نے تین نئے پولیو کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کیسز صوبے کے تین …
مزید پڑھیں جون 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب مسافر اور مال بردار ٹرینیں آمنے سامنے ٹکرا گئیں۔ ٹرینوں کے ٹکرانے کی وجہ سے تین افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے، جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ حادثے کی وجہ سے مال گاڑی کی کچھ بوگیاں …
مزید پڑھیں جون 20, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بینچ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے قلب کی 24 …
مزید پڑھیں جون 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) سابق وزیر اعظم نواز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچنے والا کارکن شہباز شریف کی گاڑی کی زد میں آ کر زخمی ہوگیا۔ اپوزیشن لیڈر نے اتفاق اسپتال جاکر کوٹ لکھپت جیل کے باہر زخمی ہونے والے کارکن کی عیادت کی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف …
مزید پڑھیں جون 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) پولیس تشدد کی ایک نئی داستان، متاثرہ شخص ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق میانہ گوندل تھانہ کے اے ایس آئی نواز نے فقیریاں گاؤں کے رہائشی محمد انور نامی شخص کو مار مار کر آدھ مویا کر دیا، غریب محنت کش کا جرم ہمسائیوں سے لڑائی …
مزید پڑھیں جون 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) نوشہرو فیروز لاکھا روڈ کے قریب جائیداد تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم, فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق, 5 زخمی ہوگئے مقتول لال بخش خاصخیلی کی نعش جائے وقوع پر موجود, ورثاء کا نعش اٹھانے سے انکار, زخمی فتح محمد تشویشناک حالت میں …
مزید پڑھیں