Home / اہم خبریں / تھانہ صدر میاں چنوں کی پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی، ایک منشیات فروش گرفتار

تھانہ صدر میاں چنوں کی پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی، ایک منشیات فروش گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں شعبان خالد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اجمل کو گرفتار کر لیا۔ ملزم اجمل سے 1800 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے