Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں شہریوں کا بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج

میاں چنوں میں شہریوں کا بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں میں شہریوں کا بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف واپڈا کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا گیا اور جی ٹی روڈ کو بلاک کیا گیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 9 روزہ عرس کی تقریبات، علماء کرام کے روحانی و اصلاحی خطابات

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین الحاج گلشن الٰہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے