Home / اہم خبریں / احتساب عدالت کا گرلز اسکالر شپ پروگرام فنڈز میں کرپشن ریفرنس کا فیصلہ، ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن میرپورخاص عبد الوہاب عباسی پر فرد جرم ثابت، ایک کروڑ 27 لاکھ جرمانہ، سات سال سزا

احتساب عدالت کا گرلز اسکالر شپ پروگرام فنڈز میں کرپشن ریفرنس کا فیصلہ، ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن میرپورخاص عبد الوہاب عباسی پر فرد جرم ثابت، ایک کروڑ 27 لاکھ جرمانہ، سات سال سزا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) احتساب عدالت نے گرلز اسکالر شپ پروگرام فنڈز میں کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنادیا گیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن میرپورخاص آفیسر وہاب عباسی کو سات سال قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے ملزم پر ایک کروڑ 27 لاکھ سے زیادہ جرمانہ بھی عائد کردیا۔ ملزم وہاب عباسی 2002 سے 2005 تک ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کراچی تعینات رہا نیب۔ ملزم نے طالبات کو ملنے والے اسکالر شپ فنڈز میں خرد برد کی نیب۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Naya Nazimabad Foundation Awards Rs. 10 Million in Scholarships to 200 Students of Jinnah University for Women

by Zeeshan Hussain Karachi, Naya Nazimabad Foundation has awarded scholarships worth Rs. 10 million to …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے