Home / اہم خبریں / میاں چنوں تھانہ صدر پولیس کی کاروائی، 2 منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد، مقدمات درج

میاں چنوں تھانہ صدر پولیس کی کاروائی، 2 منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد، مقدمات درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں شعبان خالد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش الیاس اور اصغر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم الیاس سے 1600 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزم اصغر سے 1280 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

Saudi Strengthens Ties with Pakistan Through New Flights, Seamless Connectivity and New Experiences

KARACHI, (Staff Reporter) Saudi Arabia is strengthening its travel ties with Pakistan by offering more …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے