تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 122)

جرائم و حادثات

واٹر بورڈ کے غیر قانونی کنکشن ختم کرنے کے دعوے محض دعوے نکلے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی فہیم خان، رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر نے ایک اور غیر قانونی کنکشن کی نشاندہی کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) واٹر بورڈ کے غیر قانونی کنکشن ختم کرنے کے دعوے محض دعوے نکلے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی فہیم خان، رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر نے ایک اور غیر قانونی کنکشن کی نشاندہی کردی پی این ٹی سوسائٹی سیکٹر 31 ڈی میں واٹر بورڈ عملے …

مزید پڑھیں

سزا ایسی جسکی معافی نہیں! میرپورخاص ڈویژن میں گٹکہ فروخت کی نئے قانون کے تحت پہلی ایف آئی آر درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن انسپیکٹر عبدالستار گرگیج نے ٹنکی موڑ پر دوران چیکنگ گٹٹکا فروش ملزمان راجو کولہی اور مگھن کولہی کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے انڈین ساختہ سفینا گٹکے برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمہ 100/2019 زیر دفع 273، 272، 269، 337 جے …

مزید پڑھیں

ضلع میرپورخاص میں گٹکا فروش عناصر، جرائم پیشہ عناصر اور جواریوں کے خلاف پولیس کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، انڈین ساختہ گٹکے، آکڑا بک اور غیر قانونی اسلحہ برآمد مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش عناصر، جرائم پیشہ عناصر اور جواریوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، انڈین ساختہ گٹکے، آکڑا بک اور …

مزید پڑھیں

ڈی پی او لوئر کوہستان کے احکامات پر پولیس کی سپیشل ٹیمز، ایلٹ کمانڈوز نے علاقہ شانٹھی پٹن و دیگر دور دراز علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں کاشت کی گئی بھنگ کو تلف کیا

کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ہوئی کہ علاقہ شانٹھی پٹن و دیگر دور دراز علاقوں میں کچھ لوگوں نے غیر قانونی طور پر بھنگ کاشت کر رکھی ہیں۔ جس پر ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقہ بلدیہ یوسف گوٹھ میں مدرسہ عثمانیہ کی چھت گرنے کے نتیجہ میں 9 طلباء زخمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقہ بلدیہ یوسف گوٹھ میں مدرسہ عثمانیہ کی چھت گرنے کے نتیجہ میں9 طلباء زخمی ہو گئے۔ صبح جب مدرسہ میں تدریس کا عمل جاری تھا تو چھت کا ایک حصہ طلباء کے اوپر آگرا جس کے نتیجہ میں 9 طلباء زخمی ہوگئے۔ زخمی …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر کچا کھوہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر کچا کھوہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ایس ایچ او عثمان رضا نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد رمضان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ …

مزید پڑھیں

میاں چنوں پولیس تھانہ صدر کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی۔ 550 لیٹر شراب برآمد

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں شعبان خالد گورائیہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کاروائی میں مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش ریاض سکنہ پندرہ ایل/ ترتالیس کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے چالو بھٹی اور 550 لیٹر شراب برآمد، ملزم …

مزید پڑھیں

میاں چنوں درس موڑ کے قریب دو موٹرسائیکل میں تصادم تصادم 1 شخص جاں بحق دو افراد زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں درس موڑ کے قریب دو موٹرسائیکل میں تصادم تصادم 1 شخص جاں بحق دو افراد زخمی۔ جاں بحق شخص کی شناخت محمد علی سکنہ 93 پندرہ ایل جبکہ غلام شبیر 45 سالہ نامعلوم شامل۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز میں پولیس کی کاروائیاں، مسافر کوچز میں ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کے 3 بین الصوبائی ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، 19 سے زائد مقدمات میں مطلوب ملزم اور منشیات فروش گرفتار، شراب و اسلحہ برآمد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ضلع بھر میں پولیس کی کاروائیاں مسافر کوچز میں ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کے 3 بین الصوبائی ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد 19 سے زائد مقدمات میں مطلوب ملزم اور منشیات فروش گرفتار شراب و اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز سی آئی اے پولیس …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں پولیس کا کرسچن کالونی میں سرچ آپریشن، 90 لیٹر شراب برآمد، ملزم فرار، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈی ایس پی معین اشرف اور ایچ ایس او فرخ سجاد نے پولیس نفری کے ہمراہ کرسچن کالونی میں سرچ آپریشن، 90 لیٹر شراب برآمد، سرچ آپریشن کے دوران 20 گھروں کی تلاشی اور 38 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی …

مزید پڑھیں