تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں درس موڑ کے قریب دو موٹرسائیکل میں تصادم تصادم 1 شخص جاں بحق دو افراد زخمی

میاں چنوں درس موڑ کے قریب دو موٹرسائیکل میں تصادم تصادم 1 شخص جاں بحق دو افراد زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں درس موڑ کے قریب دو موٹرسائیکل میں تصادم تصادم 1 شخص جاں بحق دو افراد زخمی۔ جاں بحق شخص کی شناخت محمد علی سکنہ 93 پندرہ ایل جبکہ غلام شبیر 45 سالہ نامعلوم شامل۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں اور نعش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے