تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں پولیس تھانہ صدر کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی۔ 550 لیٹر شراب برآمد

میاں چنوں پولیس تھانہ صدر کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی۔ 550 لیٹر شراب برآمد

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں شعبان خالد گورائیہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کاروائی میں مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش ریاض سکنہ پندرہ ایل/ ترتالیس کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے چالو بھٹی اور 550 لیٹر شراب برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے