اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ سید فیروز شاہ نے پتنگ کی تیزدھار ڈور سے نوجوان کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈیرہ ضلع بھر میں خطرناک کانچ اور کیمیکل سے ڈور تیار اور فروخت کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کرنے کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سبزی و فروٹ منڈی گندگی اور غلاظت کے باعث شہریوں کیلئے وبال جان بن گئی شہری بدبو اور تعفن سے شدید پریشان، میونسپل کمیٹی کے ذمہ داران صفائی کروانے میں بری طرح ناکام، عوامی سماجی حلقوں نے سبزی منڈی میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ رسالپور پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ موٹر کار کے خفیہ خانوں سے 9 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی چرس اور 2 کلو گرام افیون برآمد۔ ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ پولیس افیسر کیپٹن (ر) منصور امان کے خصوصی احکامات پر …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مردان
چارسدہ (رپورٹ: اصغر خان) علاقہ تھانہ خانمائی کی حدود سرکی میں 8 سالہ اسکول کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی۔ خانمائی پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتارکر لیا۔ ملزم کا اعتراف جرم۔ مزید تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ خانمائی پولیس کو اسکول چوکیدار کے ہاتھوں 8 …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں سرچ آپریشن۔ تلمبہ شہر میں اے ایس آئی امجد جاوید کا پولیس نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن، سرچ آپریشن کے دوران 15 گھروں کی تلاشی اور 30 لوگوں کے کوائف کو چیک کیا گیا اور ان کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کا پشاور گجر آباد کے علاقے میں گھروں کے اندر موجود غیر معیاری ٹافیاں بنانے والے کارخانوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ غیر معیاری اجزا کے استعمال اور ناقص صفائی پر دو کارخانے سیل دونوں کارخانوں کی مشینری کو ضبط کرلیا گیا۔ کاروائی …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مردان
مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان میں جائیداد کے تنازے پر فائرنگ سے بچی سمیت 5 افراد جان بحق۔ تفصیلات کے مطابق گجر گھڑی میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ’ فائرنگ سے بچی سمیت 5 افراد جان بحق جبکے پولیس کے مطابق جان بحق افراد میں خاتون اور اس کے 3 …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ ستراہ جائیداد کے لالچ میں بھائیوں نے بیوہ بہن کی ٹانگ اور بازوپر ٹوکے اور کلہاڑی کے وار کرکے اپاہج بنا دیا۔ خالدہ بی بی مقامی پولیس کے ناروا رویہ اور ناانصافی کے خلاف ڈی پی او دفتر پہنچ گئی۔ سیالکوٹ تین ماہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا، منشیات و دیسی شراب فروش عناصر، جرائم پیشہ اور روپوش ملزمان کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، دیسی ساختہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) لساں نواب ہری پور روڈ پر ٹیوٹا گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ موٹر سائیکل سوار اور ساتھی شدید زخمی ہوگئے، مسافر گاڑی میں سوار متعدد مسافر بھی زخمی، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال مانسہرہ منتقل کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں