Home / جرائم و حادثات (page 119)

جرائم و حادثات

میہڑ پولیس کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار چوری کی ہوئی موٹرسائیکل برآمد

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ پولیس کی کارروائی ایک ملزم گرفتار چوری کی ہوئی موٹرسائیکل برآمد، موٹرسائیکل کے مالک کی جانب سے ایس ایچ او کو ہار پہنائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ کورٹ کے باہر سے کچھ روز قبل عبدالغنی کھوسو کی چوری ہوئی موٹرسائیکل کی خفیہ اطلاع ملنے …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں چائے نہ بنا کر دینے پر دیور کا بیٹے کے ہمراہ بھابی پر حملہ، بھابی کا ناک اور ہاتھ زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں میں چائے نہ بنا کر دینے پر دیور کا بیٹے کے ہمراہ بھابی پر حملہ، بھابی کا ناک اور ہاتھ زخمی۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کی تحصیل میاں چنوں کے چک 97 پندرہ ایل کی رہائشی خاتون پروین زوجہ امیر نے اپنے …

مزید پڑھیں

راجن پور محلہ عیدگاہ میں صحافی کے گھر دن دیہاڑے چوری کی واردات، چور تالے توڑ کر لاکھوں کی نقدی اور طلائی زیورات لے اڑے

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) شہر میں دن دیہاڑے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ۔ پولیس کا خوف ختم۔ شہریوں میں خوف و ہراس محلہ عیدگاہ میں روزنامہ دنیا کے نمائندہ کے گھر دن دیہاڑے چوری کی واردات تالے توڑ کر لاکھوں کی نقدی اور طلائی زیورات لے اڑے …

مزید پڑھیں

جامشورو پولیس نے گزشتہ ماہ سیہون شہر میں ہونے والی بڑی چوری کے ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے چوری کیے ہوۓ 20 تولے سونا اور چار لاکھ روپے برآمد۔ ایس ایس پی جامشورو امجد شیخ

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) جامشورو پولیس نے 20 ستمبر کو سیہون شہر میں ہونے والی بڑی چوری کا سراغ لگا لیا۔ ایس ایس پی جامشورو امجد شیخ نے بتایا کہ لاکھوں روپے مالیت کی چوری میں ملوث چارملزمان گرفتار، ملزمان نے اکبر نامی شخص کے گھر واردات کی تھی، واردات …

مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں سرکل تھانہ ستہ اور ملٹری بارڈر پولیس کی مشترقہ کاروائی میں لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ جیپ کو اپنی تحویل میں لے لیا

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) ڈیرہ غازی خان جمعدار سرکل تھانہ ستہ زیاد احمد قیصرانی ایس ایچ او تھانہ ستہ کی کامیاب کاروائی پکٹ ٹرائبل ایریا پر نان کسٹم پیڈ گاڑی کو تحویل میں لے کرمقدمہ درج کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق باڈر ملٹری پولیس کے اہلکاروں جمعدار …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں جیسر والا میں آٹھ سالہ بچے کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد، بچے سے جنسی زیادتی کی گئی، اہل خانہ کا احتجاج

سیالکوٹ ( رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں جیسر والا کے قریب قصور کی نوعیت جیسا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کھیتوں سے آٹھ سالہ بچے سبحان کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد ورثہ کا مقدمہ میں زیادتی کی دفعہ شامل نہ …

مزید پڑھیں

ٹنڈوالہیار جعلی اے ایس پی گرفتار، 40 کروڑ روپے فراڈ کا مقدمہ درج

ٹنڈوالہیار (نامہ نگار) ٹنڈوالہیار جعلی اے ایس پی گرفتار، 40 کروڑ روپے فراڈ کا مقدمہ درج، جعلی اے ایس پی کو گرفتار کر کے وردی بھی برآمد کر لی گئی، ملزم کے خلاف چالیس کروڑ روپے فراڈ کرکے ہتھیانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پلاٹ کے تنازعے پر خاصخیلی برادری کے دو گروہوں میں تصادم 11 افراد شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پلاٹ کے تنازعے پر خاصخیلی برادری کے دو گروہوں میں تصادم گیارہ افراد شدید زخمی ہو گئے، سول ہسپتال منتقل۔ میرپورخاص کے نواحی علاقے کھان کے نزدیکی گاؤں ابھایو مہر میں پلاٹ کی تعمیرات کے کام میں جگھڑے کی نتیجے میں ایک دوسرے پر …

مزید پڑھیں

محراب پور کے بیوپاری سے خیرپور میں دن دیہاڑے ڈکیتی اسلحہ کے زور پر تین لاکھ لوٹ کر فرار پولیس خاموش تماشائی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور کے بیوپاری سے خیرپور میں دن دیہاڑے ڈکیتی اسلحہ کے زور پر تین لاکھ لوٹ کر فرار پولیس خاموش تماشائی۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور کا بیوپاری ایم رمضان ملک کھانے پکانے کے تیل کا کاروبار کرتا ہے جوکہ پکانے کا تیل خیر …

مزید پڑھیں

میاں چنوں نواحی علاقہ پل گھراٹ میں دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں نواحی علاقہ پل گھراٹ دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں سے شدید زخمیوں کو تشویشناک حالت ہونے پر …

مزید پڑھیں