اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مردان
مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان میں جائیداد کے تنازے پر فائرنگ سے بچی سمیت 5 افراد جان بحق۔ تفصیلات کے مطابق گجر گھڑی میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ’ فائرنگ سے بچی سمیت 5 افراد جان بحق جبکے پولیس کے مطابق جان بحق افراد میں خاتون اور اس کے 3 …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ ستراہ جائیداد کے لالچ میں بھائیوں نے بیوہ بہن کی ٹانگ اور بازوپر ٹوکے اور کلہاڑی کے وار کرکے اپاہج بنا دیا۔ خالدہ بی بی مقامی پولیس کے ناروا رویہ اور ناانصافی کے خلاف ڈی پی او دفتر پہنچ گئی۔ سیالکوٹ تین ماہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا، منشیات و دیسی شراب فروش عناصر، جرائم پیشہ اور روپوش ملزمان کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، دیسی ساختہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) لساں نواب ہری پور روڈ پر ٹیوٹا گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ موٹر سائیکل سوار اور ساتھی شدید زخمی ہوگئے، مسافر گاڑی میں سوار متعدد مسافر بھی زخمی، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال مانسہرہ منتقل کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 18, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پرانی دشمنی پر راجن پور میں ملزمان نے اندھا دھند کلاشنکوف کے فائر کرکے دن دہاڑے دو بھائیوں کو قتل۔ ایک کو شدید زخمی کر دیا۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے۔ شہر میں قتل کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل …
مزید پڑھیں اکتوبر 18, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مردان
مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹروں کی غفلت آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں کپڑا چھوڑ دیا۔ متاثرہ خاتون کے شوہر کا موقف ہے کہ کپڑا چھوڑنے کے انکشاف پر ہسپتال سے رجوع کیا تو ہڑتال کا بہانا کرکے ٹرخاتے رہے مجبوری کی حالت میں پرائیویٹ …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر کمشنر کراچی آفس وسیم الدین نے شہر میں بڑھتے ہوئے اشیاء نرخ کے سلسلے میں ضلع ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکر دودھ، مرغی، بیکری، فروٹ، سبزیوں، گوشت، آٹے کی ملوں اور …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سرن ویلی فشری انسپیکٹر سعدیہ کا ڈاڈر مکھن گلی میں ایکشن کرنٹ لگانے والا گرہوں رنگے ہاتھوں جرنیٹر سمیت دھر لیا جرنیٹر قبضہ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق فشری انسپیکٹر سعدیہ معمول کے مطابق گشت پر تھیں ڈاڈر مکھن گلی دریا سرن میں پکھل سائیڈ …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈی ایس پی کی شہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے انجمن تاجران سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران ڈی ایس پی نے شہر کو سیف سٹی بنانے کیلئے کاروباری مراکز میں کیمرے نصب کرنے کی ہدایات کی۔ امن …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں مغل بازار سے کسان کی موٹر سائیکل چوری، پاکستان کسان اتحاد کی طرف سے بڑھتی ہوئی وارداتوں پر دوسرے روز بھی احتجاج۔ کسانوں نے بتایا کہ وارداتوں کے بعد پولیس کا رویہ متاثرین کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز ہوتا ہے۔ ایک روز …
مزید پڑھیں