تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 118)

جرائم و حادثات

پرانی دشمنی پر راجن پور میں ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ دو بھائی قتل ایک شدید زخمی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پرانی دشمنی پر راجن پور میں ملزمان نے اندھا دھند کلاشنکوف کے فائر کرکے دن دہاڑے دو بھائیوں کو قتل۔ ایک کو شدید زخمی کر دیا۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے۔ شہر میں قتل کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل …

مزید پڑھیں

مردان میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹروں کی غفلت آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں کپڑا چھوڑ دیا

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹروں کی غفلت آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں کپڑا چھوڑ دیا۔ متاثرہ خاتون کے شوہر کا موقف ہے کہ کپڑا چھوڑنے کے انکشاف پر ہسپتال سے رجوع کیا تو ہڑتال کا بہانا کرکے ٹرخاتے رہے مجبوری کی حالت میں پرائیویٹ …

مزید پڑھیں

گراں فروشوں کے خلاف 118 کیسز درج کرکے 4،32،500 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر کمشنر کراچی آفس وسیم الدین نے شہر میں بڑھتے ہوئے اشیاء نرخ کے سلسلے میں ضلع ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکر دودھ، مرغی، بیکری، فروٹ، سبزیوں، گوشت، آٹے کی ملوں اور …

مزید پڑھیں

مانسہرہ میں خاتون فشری انسپیکٹر نے کرنٹ لگا کر مچھلیوں کا شکار کرنے والے گروہ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سرن ویلی فشری انسپیکٹر سعدیہ کا ڈاڈر مکھن گلی میں ایکشن کرنٹ لگانے والا گرہوں رنگے ہاتھوں جرنیٹر سمیت دھر لیا جرنیٹر قبضہ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق فشری انسپیکٹر سعدیہ معمول کے مطابق گشت پر تھیں ڈاڈر مکھن گلی دریا سرن میں پکھل سائیڈ …

مزید پڑھیں

جرائم پر قابو پانے کے لئے ڈی ایس پی میاں چنوں کی انجمن تاجران سے ملاقات

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈی ایس پی کی شہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے انجمن تاجران سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران ڈی ایس پی نے شہر کو سیف سٹی بنانے کیلئے کاروباری مراکز میں کیمرے نصب کرنے کی ہدایات کی۔ امن …

مزید پڑھیں

پاکستان کسان اتحاد کا میاں چنوں میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں مغل بازار سے کسان کی موٹر سائیکل چوری، پاکستان کسان اتحاد کی طرف سے بڑھتی ہوئی وارداتوں پر دوسرے روز بھی احتجاج۔ کسانوں نے بتایا کہ وارداتوں کے بعد پولیس کا رویہ متاثرین کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز ہوتا ہے۔ ایک روز …

مزید پڑھیں

گجرات میں بھمبر روڈ پر واقع علینا شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا۔ آتشزدگی سے کئی دکانیں تباہ جبکہ کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات میں بھمبر روڈ پر واقع علینا شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا۔ آتشزدگی سے کئی دکانیں تباہ جبکہ کروڑوں روپے مالیت کا سامان بھی جل گیا۔ ریسکیو کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ ہنگامی اخراج …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پولیس میرپورخاص کی عوام سے اپیل! ان دو ملزمان کی اطلاع دیکر پولیس کی مدد کریں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں گزشتہ دنوں مورخہ 26 ستمبر 2019 کو شہباز کمیونیکیشن بلدیہ شاپنگ سینٹر میں دو نامعلوم افراد نے بڑی ہوشیاری سے موبائل چوری کی واردات کا ارتکاب کیا، تاہم سی سی ٹی وی کی مدد سے مجرمان کے چہرے واضع دیکھے جاسکتے ہیں، ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں

چترال میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، 9 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی

چترال (بیورو رپورٹ) چترال میں المناک ٹریفک حادثہ تفصیلات کے مطابق حادثہ چترال میں راغلشٹ کے مقام پر پیش آیا، جہاں چترال سے بونی جانے والی فلائنگ کوچ پی ایس- 9675 تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 9 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ متعدد …

مزید پڑھیں

پولیس کا میاں چنوں چک نمبر 134 سولہ ایل میں سرچ آپریشن، دو منشیات فروش گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں چک نمبر 134 سولہ ایل میں اے ایس آئی شوکت علی اور اے ایس آئی محمد اشرف کا پولیس نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 16 گھروں کی تلاشی اور 38 لوگوں کو چیک اور 13 افراد کی بائیو …

مزید پڑھیں