تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں پولیس کا سرچ آپریشن

میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں پولیس کا سرچ آپریشن

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں سرچ آپریشن۔ تلمبہ شہر میں اے ایس آئی امجد جاوید کا پولیس نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن، سرچ آپریشن کے دوران 15 گھروں کی تلاشی اور 30 لوگوں کے کوائف کو چیک کیا گیا اور ان کی جامہ تلاشی لی گئی جبکہ 8 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے