Home / اہم خبریں / مردان میں جائیداد کے تنازے پر فائرنگ سے بچی سمیت 5 افراد جان بحق

مردان میں جائیداد کے تنازے پر فائرنگ سے بچی سمیت 5 افراد جان بحق

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان میں جائیداد کے تنازے پر فائرنگ سے بچی سمیت 5 افراد جان بحق۔ تفصیلات کے مطابق گجر گھڑی میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ’ فائرنگ سے بچی سمیت 5 افراد جان بحق جبکے پولیس کے مطابق جان بحق افراد میں خاتون اور اس کے 3 بیٹے اور ایک نواسی شامل ہے جانبحق ہوگئے، ملزمان اور مقتولین آپس میں چچا زاد بھائی ہیں۔

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے