تازہ ترین
Home / اہم خبریں / برطانیہ کی یونیورسٹی میں داخلہ دلانے کے نام پر 9 ہزار پاؤنڈز ہتھیانے والا ملزم گرفتار

برطانیہ کی یونیورسٹی میں داخلہ دلانے کے نام پر 9 ہزار پاؤنڈز ہتھیانے والا ملزم گرفتار

کراچی (نوپ نیوز) ایف آئی اے نے برطانوی یونیورسٹی میں داخلہ دلانے کے نام پر 9 ہزار پاؤنڈز ہتھیانے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے برطانوی یونیورسٹی میں داخلہ دلانے کے نام پر 9 ہزار پاؤنڈز ہتھیانے والے ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم کاشف نفیس صدیقی کو ثنااللہ نامی متاثرہ نوجوان کی درخواست پر گرفتار کیا گیا۔

مزید پڑھیں: پاکستانی نثراد برطانوی باکسر عامر خان کو لندن میں لوٹ لیا گیا
https://www.nopnewstv.com/british-boxer-aamir-khan

ملزم نے درخواست گزار سے 2019 میں یونیورسٹی آف بریڈ فورڈ شائر میں داخلہ دلانے کے نام پر رقم وصول کی، ملزم نے متاثرہ نوجوان کے تقاضوں کے باوجود وصول کردہ رقم بھی واپس نہیں کی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے خلاف درج مقدمے میں اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے