Home / اہم خبریں / سیالکوٹ تھانہ موترہ پولیس کی کاروائی ایک ملزم گرفتار ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد، مقدمہ درج

سیالکوٹ تھانہ موترہ پولیس کی کاروائی ایک ملزم گرفتار ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد، مقدمہ درج

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں تھانہ موترہ پولیس کی کاروائی ایک ملزم گرفتار اسلحہ اور بیمعہ میگزین و گولیاں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ کی حدود میں پیرو چک ہائی اسکول بڈیانہ روڈ پر اے ایس آئی راشد وسیم اپنی پٹرولنگ ٹیم کے ہمراہ ناکے پر موجود تھے کہ ایک گاڑی ہونڈا سٹی نمبری ایل ای ایل-2123 کو مشکوک ہونے پر روکا تو چانج پڑتال کے دوران ایک 30 بور کی پستول کے ساتھ چار گولیاں اور ایک میگزین برآمد ہوا۔

مزید پڑھیں: حجاب خواتین کیلئے خطرہ نہیں تحفظ کا ضامن ہے۔ سمیع الحق سواتی
https://www.nopnewstv.com/hijab-is-not-a-threat

ملزم خالد حسین ولد غلام حسین جوکہ نارووال کا رہاشی ہے ملزم کے خلاف تھانہ موترہ میں مقدمہ 180/22 درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے