تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس اہلکار کی گاڑی میں نصب بم کو برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس اہلکار کی گاڑی میں نصب بم کو برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر مینگل) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس اہلکار کی گاڑی میں نصب بم کو برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا گیا۔ ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن محمد مراد نے بتایا کہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں نجی اسکول کے قریب کھڑی پولیس اہلکار محمد طاہر کی گاڑی میں نامعلوم افراد بم نصب کرکے فرار ہوگئے۔

مزید پڑھیں: کراچی کنگز کے صدر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کے معاملے پر وضاحت پیش کردی
https://www.nopnewstv.com/karachi-kings-president-waseem ‎

اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل اسکوارڈ موقع پر پہنچ گئی اور پولیس اہلکار کی گاڑی میں نصب بم ناکارہ بنادیا پولیس اور سی ٹی ڈی حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں مزید کاروائی جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے