فروری 17, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) مانسہرہ بالاکوٹ روڈ کوٹکے پل کے قریب کیری ڈبہ اور مہران کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں: محراب پور ٹھری روڈ پر سندھ میرج ہال کے قریب دس سالہ بچی ویگو گاڑی کی ٹکر سے جاںبحق …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) محراب پور ٹھری روڈ پر سندھ میرج ہال کے قریب دس سالہ بچی ویگو گاڑی کی ٹکر سے جاںبحق ورثہ کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور ٹھری روڈ پر سندھ میرج ہال کے قریب شادی کے تقریب کے دوران …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: قاضی انعام باری) واپڈا کی نااہلی نے ایک مزدور کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان گدائی شیخ فرقان کے گھر کے نزدیک گھر زیر تعمیر ہے اس میں مزدور کام کر رہے تھے 11 ہزار کے وی کی تاریں لٹکی ہوئی تھیں۔ …
مزید پڑھیں فروری 15, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم سٹی تھانہ انسپکٹر آغا اسداللہ پھٹان کی سربراہی میں ٹنڈو آدم پولیس نے منشیات فروش عناصر کے خلاف کارواٸیاں، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم سٹی تھانہ انسپکٹر آغا اسداللہ پھٹان کی سربراہی میں ٹنڈو آدم سٹی تھانے کی حدود سے منشیات فروش …
مزید پڑھیں فروری 14, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) مورو جمالی پیٹرول پمپ پر مسافر وین کی وائرنگ شارٹ ہونے وین میں آگ لگ گئی اور زوردار دھماکہ ہوا جس سے آگ کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے 4 گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا گاڑیاں جل کر خاکستر متعدد دکانوں کو …
مزید پڑھیں فروری 13, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) زرداری و بھنڈ برادری کا 800 ایکٹر زمینی تکرار پر بھنڈ قوم کے 5 افراد سمیت ایس ایچ او کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ایس ایچ او کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاٶں الہڈنو میں ادا کردی گئی اعلیٰ افسران، سیاسی …
مزید پڑھیں فروری 13, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات مکیش کمار چاؤلہ نے بتایا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات سندھ نے کراچی کی تاریخ کی سب بڑی کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی ہیروئن، چرس اور کیمیکل برآمد کر کے ایک …
مزید پڑھیں فروری 13, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
جام پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) رشتہ نہ دینے کی رنجش پر شادی شدہ خاتون اغواء مقدمہ درج، ملزمان کو جلد گرفتار کرکے مغوی خاتون کو برآمد کرلیا جائیگا، ایس ڈی پی او جام پور حافظ غلام فرید خان، تفصیلات کے مطابق تھاچک لنڈا میں دوبچوں کی ماں ش اغواء …
مزید پڑھیں فروری 12, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز عبدالقیوم پتافی کی خصوصی ہدایات پہ ایکٹو کرمنلز، منشیات فروشان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ مزید 5 ملزمان گرفتار۔ غیرقانونی اسلحہ، ہیروئن اور مضر صحت گٹکہ برآمد۔ بھریا سٹی پولیس نے کاروائی کرکے، ملزم کو بنا …
مزید پڑھیں فروری 9, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) معروف کاروباری شحصیت عبدالناصر کے گیراج میں دو قیمتی گاڑیوں کو نامعلوم شر پسندوں نے نظر آتش کردیں۔ عبدالناصر جو پینٹ کا کاروبار کرتا ہے ناصر ٹریڈرز بائی پاس روڈ پر کاروبار کرتا ہے انہوں نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ میرا کسی کے ساتھ …
مزید پڑھیں