اپریل 21, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر عارف علوی و اہلخانہ کو دورہ سعودی عرب کے دوران ملنے والے تحائف کو سرکاری توشہ خانہ میں جمع کرادیا گیا ہے۔ صدرعارف علوی کی جانب سے تحفے میں ملنے والی ایک تسبیح، ایک پین، ایک گھڑی، ایک انگوٹھی اور دو پروفیومز جبکہ صدر کی …
مزید پڑھیں اپریل 18, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے گوادرکوسٹل ہائی وے پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم عمران خان نے گوادر کوسٹل ہائی وے پر دہشتگرد کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے ورثا سے تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم …
مزید پڑھیں اپریل 18, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) اقوام متحدہ کے زیلی ادارہ عالمی ادارہ برائے ڈرگ اینڈ کرائم نے انسداد برائے انسانی سمگلنگ کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر عالمی ادارہ برائے ڈرگ اینڈ کرائم نے سال 2018 کی رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق انسانی سمگلنگ …
مزید پڑھیں اپریل 17, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ، ایک سال میں 2094بچیاں اور 1738بچے جنسی تشدد کا شکار ہوئے، سب سے زیادہ واقعات صوبہ پنجاب میں رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ منظرِ عام …
مزید پڑھیں اپریل 13, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) امام کعبہ الشیخ عبداللہ عواد الجہنی کے اعزاز میں ظہرانہ۔ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر، علامہ ابتسام الہٰی ظہیر، مفتی الطاف الرحمن جوہر تلہ گنگ اور مرکزی قائدین و ذمہ داران کی شرکت۔
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ کی سبزی منڈی میں دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پردکھ کا اظہار کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کرتے …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد ( رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ ) نیشنل کانفرنس برائے انسانی حقوق جس کا انعقاد ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے کیا کا مقصد تو انسانی حقوق اور جمہوریت تھا تاہم وہاں پر ہدف تنقید صرف افواج پاکستان ہی رہی وہیں مذہب اور پاکستانی کے اسلامی تشخص کو نشانہ …
مزید پڑھیں اپریل 9, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد(محمد جواد بھوجیہ ) چیئرمین قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی علی خان جدون نے وزارت آئی ٹی کو ہدایت کی ہے کہ پولیس موبائل خدمت مرکز ملتان کی طرح اسلام آباد میں بنانے کے لیے وزارت داخلہ کے ساتھ مل کرکام کیا جائے یہ ایک اچھا …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے لطیف کھوسہ کو گاڑی کو گاڑی احتساب عدالت کے دروازے پر لے جانے سے روکے جانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وکلا عدالتوں میں نہیں آئیں گے تو کیس کیسے لڑیں گے؟ حیران ہیں یہاں ہم …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھو جیہ) اسلام آباد ماڈل سکول برائے طلباء کری اسلام آباد کے امتحانی سنٹر میں جماعت نہم کے پیپر کے دوران ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد رمضان نے ایک طالب علم کو نقل کرنے سے منع کیا جس پر طالب علم نے غصے میں آکر محمد رمضان …
مزید پڑھیں