تازہ ترین
Home / اسلام آباد (page 45)

اسلام آباد

کسی بھی بیرونی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی بیرونی جارحیت کیخلاف سعودی عرب کیساتھ کھڑاہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان نے سعودی عرب میں آئل پمپس پر ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی …

مزید پڑھیں

آصف زرداری کا رمضان کے بعد سڑکوں پر حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں نہیں بلکہ سڑکوں پر حکومت مخالف تحریک چلائیں گے، بلاول بھٹو شہید بی بی کا بیٹا ہے انگاروں پر بھی چل جائے گا، ماضی کی اور موجودہ ایمنسٹی اسکیم میں کوئی فرق نہیں، جس کے پاس …

مزید پڑھیں

صدر مملکت نے ایمنسٹی اسکیم کے آرڈیننس 2019 پر دستخط کر دیے، اطلاق پورے ملک میں ہوگا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایمنسٹی اسکیم کیلئے رضاکارانہ اثاثے ظاہر کرنے کا آرڈیننس جاری کردیا، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا اطلاق فوری طور پر ملک بھر میں ہوگا،آرڈیننس کے تحت اسکیم سے فائدہ اٹھانے کیلیے ڈکلئریشن 30 جون تک جمع کروانا ہونگے، اسکیم کا اطلاق …

مزید پڑھیں

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے ہوش ٹھکانے آنے لگے، پاکستان سے ایل او سی پر آرٹلری فائر بند کرنے کی درخواست کردی۔ ذرائع

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے ہوش ٹھکانے آنے لگے ہیں اور اب اس نے بھاری فوجی نقصان کے بعد پاکستان سے ایل او سی پر آرٹلری فائر بند کرنے کی درخواست کردی ہے۔ پاک فوج کے بھر پور جواب کے بعد جنگی جنون میں مبتلا بھارت …

مزید پڑھیں

راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے شہروں بہاولپور، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن، ڈیرہ غازی خان، …

مزید پڑھیں

سی ایس ایس کا امتحان اب اردو میں بھی دیا جاسکے گا۔ ایوان بالا سینیٹ میں قرارداد منظور

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سی ایس ایس کا امتحان اب اردو میں بھی دیا جاسکے گا۔ آج ایوان بالا (سینیٹ) میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ سی ایس ایس کا امتحان انگریزی کے بجائے اردو میں لیے جانے کی قرارداد سینیٹر سراج الحق نے آج ایوان میں پیش کی۔ قرارداد میں …

مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلیے آئینی ترمیمی بل کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور تاہم مسلم لیگ (ن) نے جنوبی پنجاب صوبہ کی تحریک کی مخالفت کردی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلیے آئینی ترمیمی بل کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی تاہم مسلم لیگ (ن) نے جنوبی پنجاب صوبہ کی تحریک کی مخالفت کردی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں تحریک انصاف کے …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزاراحمد نے بطورقائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزاراحمد نے بطورقائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزار احمد نے بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔ جسٹس عظمت سعید نے جسٹس گلزاراحمد سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب …

مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مشیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکیج کا پروگرام فائنل ہوگیا ہے، آئی …

مزید پڑھیں

پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا۔ انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے مینیجنگ ڈائریکٹر مبین صولت نے عرب نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے اس حوالے سے ایران …

مزید پڑھیں