Home / اسلام آباد (page 30)

اسلام آباد

اسلام کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیاں کسی صورت قابل قبول نہیں، وزارت خارجہ اس معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم سے فوری رابطے کرے۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر وزارت خارجہ کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس بلانے کیلئے رابطے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس ہوا جس میں …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اشتہار کی تردید کردی، گردش کرنے والا اشتہار جعلی ہے

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے اس بات کی تردید کرتے ہوۓ عوام کو آگاہ کیا کہ عوام پی ٹی اے کے حوالے سے تازہ ترین اور مصدقہ خبروں اور اطلاعات کے لیے پی ٹی اے کے کی ویب سائٹ، ٹویٹر اور فیس بک پیج ملاحظہ کریں۔ …

مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی۔ پاکستان مطالبہ کرتا ہے کہ ناروے اس واقعہ کے ذمہ داروں کے انصاف کے کٹہرے میں لائے۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی کی ہے۔ پاکستان نے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف ناروے کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ڈارک ویب سرغنہ سہیل ایاز کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والا بچہ دوبارہ اغواء

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل ڈارک ویب سرغنہ سہیل ایاز کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کو دوبارہ اغواء کرلیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ڈارک ویب کے پاکستان میں گرفتار سرغنہ سہیل ایاز کے ہاتھوں اغواء اور زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کو بازیابی کے بعد اسلام آباد سے دوبارہ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چینی سفیر ژاؤ جنگ نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سی پیک پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے احتیاط کرے۔ پانچویں سی پیک میڈیا فورم سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر ژاؤ جنگ کا کہنا تھا کہ میڈیا …

مزید پڑھیں

جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کرنے کے لئے وزارت قانون نے سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کو نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائیں گے، صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔ موجودہ چیف جسٹس …

مزید پڑھیں

بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، کسی بھی زیادتی کیس کی تفتیش اے ایس پی سے کم رینک کا افسر نہیں کرے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی زیادتی کیس کی تفتیش اے ایس پی سے کم رینک کا افسر نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں سے زیادتی …

مزید پڑھیں

پاکستان کا متحدہ بانی کے بھارتی میڈیاکو انٹرویو پر اظہار تشویش، ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کی جانب سے بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دینے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ جب کہ ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت …

مزید پڑھیں

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کے عمل کو روک کر آڈیٹرجنرل پاکستان سے آڈٹ کرایا جائے، رکن قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی اقبال محمد علی خان

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اہم رکن اور سینئر پارلیمینٹیرین اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی کی سربراہی میں بننے والی ٹاسک فورس کی سفارشات منفی اور سپورٹس دشمن ہیں، انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

پاکستان نے قابض اسرائیلی فورسز کے حملوں میں متعدد غیر مسلح اور بے گناہ فلسطینوں کی شہادت کی مذمت۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے قابض اسرائیلی فورسز کے حملوں میں متعدد غیر مسلح اور بے گناہ فلسطینوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری ان جارحانہ کارروائیوں کا فوری نوٹس لے۔ جمعہ کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان …

مزید پڑھیں