تازہ ترین
Home / اسلام آباد (page 46)

اسلام آباد

دارالحکومت اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ۔ شہر اقتدار میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) دارالحکومت اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر اقتدار میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ساہیوال، اوکاڑہ، مظفر گڑھ ، جھنگ، لیہ، رائیونڈ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی …

مزید پڑھیں

توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی بیرون ملک چلی گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی بیرون ملک چلی گئی۔ ذرائع کے مطابق توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی پاکستان سے باہرچلی گئی، آسیہ بی بی آزاد شہری ہے، وہ اپنی مرضی سے ملک چھوڑگئی۔ اس سے قبل …

مزید پڑھیں

صدر پاکستان وزیر اعظم پاکستان کی لاہور داتا دربار کے قریب دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان نے داتا دربارکے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے اور زخمیوں کو بہترین علاج فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے داتا دربار کے قریب دھماکے کی شدید …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی ملاقات، اسد عمر کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کی کوششیں تیز

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی ملاقات ہوئی ہے جس کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اسد عمر کو دوبارہ وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کی کوششوں کی کڑی ہے۔ سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو وفاقی کابینہ میں …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی، بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پھوپھی اور بھتیجا منشیات سمگلرز گرفتار 980 گرام آئس ہیروئین برآمد

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی  بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پھوپھی اور بھتیجا منشیات سمگلرز گرفتار 980 گرام آئس ہیروئین برآمد۔ ملزمان نے ہینڈ کیری میں آئس ہیروئین انتہائی مہارت سے چھپا رکھی تھی۔ ملزمان پی …

مزید پڑھیں

صدر پاکستان نے بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف قومی خزانے میں جمع کروا دیے گئے تحائف کی کل مالیت چار کروڑ سات لاکھ 48 ہزار 708 روپے ہے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر عارف علوی و اہلخانہ کو دورہ سعودی عرب کے دوران ملنے والے تحائف کو سرکاری توشہ خانہ میں جمع کرادیا گیا ہے۔ صدرعارف علوی کی جانب سے تحفے میں ملنے والی ایک تسبیح، ایک پین، ایک گھڑی، ایک انگوٹھی اور دو پروفیومز جبکہ صدر کی …

مزید پڑھیں

کوسٹل ہائی وے فائرنگ کے واقعے کی وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے گوادرکوسٹل ہائی وے پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم عمران خان نے گوادر کوسٹل ہائی وے پر دہشتگرد کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے ورثا سے تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم …

مزید پڑھیں

سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیے گئے، سب سے کم بحرین سے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ سب سے زیادہ پاکستانی 85435 زائد ویزہ معیاد کی وجہ سے نکالے گئے، انسانی سمگلنگ میں گوجرانوالہ ڈویژن سب سے آگے، سال میں 10322 کیس انسانی سمگلنگ کے رجسٹرد ہوئے۔ حکام ایف آئی اے

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) اقوام متحدہ کے زیلی ادارہ عالمی ادارہ برائے ڈرگ اینڈ کرائم نے انسداد برائے انسانی سمگلنگ کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر عالمی ادارہ برائے ڈرگ اینڈ کرائم نے سال 2018 کی رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق انسانی سمگلنگ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ، ایک سال میں 2094بچیاں اور 1738بچے جنسی تشدد کا شکار ہوئے، سب سے زیادہ واقعات صوبہ پنجاب میں رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ منظرِ عام …

مزید پڑھیں

امام کعبہ الشیخ عبداللہ عواد الجہنی کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) امام کعبہ الشیخ عبداللہ عواد الجہنی کے اعزاز میں ظہرانہ۔ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر، علامہ ابتسام الہٰی ظہیر، مفتی الطاف الرحمن جوہر تلہ گنگ اور مرکزی قائدین و ذمہ داران کی شرکت۔

مزید پڑھیں