جون 20, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ بیٹھ کر معاشی پالیسی پر بات کرنے کو تیار ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ اگر بجٹ اتنا ہی اچھا ہے تو …
مزید پڑھیں جون 20, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سندھ کرپٹ ترین صوبہ، بجٹ کا ایک روپیہ بھی عوام پر خرچ نہیں ہوتا، سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس، سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ سندھ کرپٹ ترین صوبہ ہے جہاں بجٹ کا ایک روپیہ بھی عوام …
مزید پڑھیں جون 10, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن تھری میں گھر میں دھماکے کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں دو مرد، تین خواتین اور دو بچیاں شامل ہیں، جن کی شناخت ریحان چشتی، روہا چشتی اور ایشال چشتی کے نام سے ہوئی۔ اہل محلہ نے …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن کرنے والے بڑے ناموں پر کبھی مکمل ہاتھ نہیں ڈالا گیا جسکی وجہ سے وطن عزیز میں کرپشن میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ججز سے متعلق معاملہ وزارت قانون کا دائرہ اختیار، ایسٹ ریکوری یونٹ کو تین ججز کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق شکایات ملیں۔ یونٹ نے چھان بین کرکے معلومات وزارت قانون کو بھیجیں۔ وزارت قانون اور ایسٹ ریکوری یونٹ کا مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا ہے جس …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) برٹش ایئرویز کی پرواز آج 11 سال بعد اسلام آباد میں لینڈ کر گئی ہے۔ برطانوی ہائی کمشن کے حکام، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستانی زلفی بحاری، وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان، مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد اور ڈی جی سول …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت کی جانب سے ججز کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کے معاملے پر وزارت قانون اور ایسٹس ریکوری یونٹ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا اعلامیے کے مطابق ایسٹس ریکوری یونٹ کو 3 ججوں کے بیرون ملک جائیداد کی اطلاعات ملی۔ یونٹ نے وزارت قانون کی ہدایت …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دی گئی ہیں، تمام سطحات پر قائم تنظیموں کو تحلیل کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل ارشد داد خان کی جانب سے جاری …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی ازبک لڑکی یلینہ کو سہیل نامی ملزم ورغلا کر اسلام آباد لے گیا تھا، ڈیفنس اے کی پولیس نے ملزم سہیل کو اسلام آباد سے گرفتار کرکے لڑکی کو بازیاب کرا لیا ہے۔ …
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے فرانسیسی سفیر مارک بریٹی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف نے خطے کی بحری سکیورٹی میں پاکستان بحریہ کے کردار پر …
مزید پڑھیں