تازہ ترین
Home / اسلام آباد (page 26)

اسلام آباد

مستحقین تک امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے شفاف طریقہ کار طے ہونا چاہیے۔ یاسر خان کوارڈینٹر نیٹ ورک فار ہیومین رائٹس اینڈ جسٹس خیبر پختونخوا

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) نیٹ ورک فار ہیومین رائٹس اینڈ جسٹس خیبر پختونخوا کے کوارڈینٹر یاسر خان نے کہا ہے کہ مستحقین تک امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے شفاف طریقہ کار طے ہونا چاہیے تاکہ امداد کو کسی بھی طرح کی طرفداری اور سیاسی رنگ …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں یوم پاکستان کورونا خدشات کے سبب سادگی سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں یوم پاکستان کورونا خدشات کے سبب سادگی سے منایا جا رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں آج دن کا آغاز 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ اس موقع پر اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے کے نعرے لگائے …

مزید پڑھیں

اگر پاکستان میں اٹلی جیسے حالات ہوتے تو میں پورے ملک کو لاک ڈاؤن کردیتا لیکن ایسا ممکن نہیں۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کی بحث چل رہی ہے، اس کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں کہ اس کا مطلب ملک میں کرفیو لگانا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں ایسا کرسکتا ہوں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا چمن بارڈر کھولنے کا حکم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم کا چمن بارڈر کھولنے کا حکم۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹرکوں کی افغانستان رسائی کے لیے چمن اسپن بولدک سرحد کھولنے کے احکامات دے دیے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

حکومت کا سارا زور حزبِ مخالف کے رہنماؤں کے خلاف بے بنیاد مقدمات کے اندر جو انتقامی کاروائیوں اور یوٹرن کے ریکارڈ قائم کرنے پر ہے۔ رہنماء پی ایم ایل ن احسن اقبال

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستان مسلم لیگ ن و قیادت قوم کے ساتھ ہے اللہ رب العزت سے سلامتی، خیرخواہی و اچھائی کیلئے دعا گو ہیں سلیکٹیڈ حکمران نااہل و نالائق تمام شعبہ جات میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں حکومت کا سارا زور …

مزید پڑھیں

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا، پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا، پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی۔ پمز حکام کے مطابق امریکا سے آئی خاتون میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق خاتون کی حالت تشویشناک ہے، خاتون …

مزید پڑھیں

پاکستان سپورٹس بورڈ نے کرونا وائرس کے باعث پاکستان سپورٹس کمپلیکس اور کوچز سنٹرز میں تمام سہولیات 15 اپریل تک بند کردی ہیں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان سپورٹس بورڈ نے کرونا وائرس کے باعث پاکستان سپورٹس کمپلیکس اور کوچز سنٹرز میں تمام سہولیات 15 اپریل تک بند کردی ہیں۔ گذشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان نے میڈیا کو بتایاکہ حکومت کی ہدایت پر پاکستان سپورٹس بورڈ نے …

مزید پڑھیں

ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید نے اپنی جان کی قربانی دیکر کئی زندگیاں بچالیں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ائیر فورس حکام کے مطابق ونگ کمانڈر نعمان اکرم اس وقت جہاز سے نکل سکتے تھے جب طیارہ بلیو ایریا کے اوپر تھا لیکن انہوں نے آبادی کو بچانے کے کیے یقینی بنایا کہ جہاز کا رخ درختوں والے حصے کی طرف کر دیں۔ باخبر ذرائع …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلیٹ شہید

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارہ 23 مارچ کی ریہرسل کر رہا تھا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پر روانہ کر دی گئی ہیں جہاں پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، حادثے کی …

مزید پڑھیں

خلیجی ممالک میں قید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہزار 738 ہے، سعودی عرب کی جیلوں میں سب سے زیادہ 3 ہزار 184 پاکستانی قید ہیں۔ وزارت خارجہ کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ‏خلیجی ممالک میں قید پاکستانیوں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش۔ وزارت خارجہ نے تحریری جواب قومی اسمبلی میں جمع کروا دیا جس کے مطابق خلیجی ممالک میں اس وقت 6 ہزار 738 پاکستانی قید ہیں۔ ‏سعودی عرب کی جیلوں میں سب سے زیادہ 3 ہزار …

مزید پڑھیں