Home / اسلام آباد (page 27)

اسلام آباد

اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلیٹ شہید

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارہ 23 مارچ کی ریہرسل کر رہا تھا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پر روانہ کر دی گئی ہیں جہاں پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، حادثے کی …

مزید پڑھیں

خلیجی ممالک میں قید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہزار 738 ہے، سعودی عرب کی جیلوں میں سب سے زیادہ 3 ہزار 184 پاکستانی قید ہیں۔ وزارت خارجہ کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ‏خلیجی ممالک میں قید پاکستانیوں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش۔ وزارت خارجہ نے تحریری جواب قومی اسمبلی میں جمع کروا دیا جس کے مطابق خلیجی ممالک میں اس وقت 6 ہزار 738 پاکستانی قید ہیں۔ ‏سعودی عرب کی جیلوں میں سب سے زیادہ 3 ہزار …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے بجٹ کے حوالے سے تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کر دیں۔ ذرائع

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے بجٹ کے حوالے سے تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 1 سے 10 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں یکمشت 6000 تک اضافہ کرنے ساتھ یوٹیلیٹی الاؤنس دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ جبکہ گریڈ …

مزید پڑھیں

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا۔ ترجمان پاک بحریہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔ گزشتہ کامیاب شجرکاری مہمات کے بعد پاک بحریہ نے اس سال ملک کے مختلف حصوں میں 40 لاکھ …

مزید پڑھیں

خوشی ہے کہ پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہورہا ہے، لوگ خوش ہیں، پی ایس ایل کے تمام میچز میں اسٹیڈیم بھرے ہوئے ہیں، یہ پوری دنیا کو پاکستان کا مثبت پیغام ہے۔ وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی اعزازی شہریت ملنے پر ڈیرن سیمی کو گرمجوشی سے مبارکباد دی، جاوید آفریدی نے ہمیشہ ڈیرن سیمی کے کردار کو سراہا اور اعزازی شہریت دلانے میں کوشاں رہے، پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی، کپتان ڈیرن سیمی، کوچ محمد …

مزید پڑھیں

حروں کے روحانی پیشوا اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پاگارا سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کنگری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حروں کے روحانی پیشوا اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پاگارا سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کنگری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں جی ڈی اے کے مرکزی رہنما اور فنکشنل مسلم لیگ کے صدر پیر صدرالدین شاہ راشدی اور …

مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کمی کردی گئی ہے، 5 روپے کمی کے بعد اب پیٹرول کی قیمت کم ہوکر 111 روپے 60 پیسے ہوگئی۔ وزارت خزانہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کمی کردی گئی ہے 5 روپے کمی کے بعد اب پیٹرول کی قیمت کم ہوکر 111 روپے 60 پیسے ہوگئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 5 روپے کم ہوکر 122 روپے 26 پیسے پر آگئی، لائٹ …

مزید پڑھیں

عازمین حج سے درخواستوں کی وصولی 24 فروری سے شروع ہوگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزارت حج و مذہبی امور نے عازمین حج سے درخواستوں کی وصولی کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت حج بیت اللہ کے خواہشمندوں سے درخواستوں کی وصولی 24 فروری سے شروع ہوگی۔ وزارت حج ومذہبی امور نے عازمین حج سے درخواستوں کی وصولی کی …

مزید پڑھیں

پاکستانی شوہر کی محبت میں جرمن حسینہ بغیر ویزا پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) جرمن خاتون سات روز پہلے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی شوہر کی محبت میں پاکستان پہنچ گئیں۔ ایف آئی اے کے ڈی پورٹ کرنے کے فیصلے پر جینیفر ووگٹ آبدیدہ ہوگئیں اور جانے سے انکارکردیا بعد ازاں ایف آئی اے نے انٹری ویزہ دے دیا، تفصیلات …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، دونوں ممالک حلال فوڈ، سیاحت، تعلیم، ایرو اسپیس، ایروناٹیکل، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے لیے بھی تعاون کریں گے

کوالالمپور/ اسلام آباد (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے میں دفاعی شعبے پر جوائنٹ کمیٹی کا اجلاس راولپنڈی میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک تجارت کے فروغ کے لیے گیٹ وے کے …

مزید پڑھیں