مئی 29, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) گزشتہ روز وزارت صحت نے انڈین ویری انٹ کے ایک کیس کی تصدیق کر دی۔ وائرس کی بھارتی قسم کا یہ ملک میں پہلا کیس ہے۔ ترجمان وفاقی وزارت صحت ساجد شاہ نے کہا ہے کہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے بھارتی کورونا وائرس کی …
مزید پڑھیں مئی 29, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) بیرون ملک مقیم پاکستانی کی جانب سے وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پر شکایات پر وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا۔ چیف کمشنر نے وزارت داخلہ سے سرکولر رجسٹرار کو معطل کرنے کی سفارش …
مزید پڑھیں مئی 24, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء اور دیگر اہم حکومتی شخصیات کے ہمراہ (آئی ایس آئی) ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے، وزیراعظم کو ملک کی داخلی و خارجی سیکورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر د اخلہ …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا کہ ہم نے اپنا وعدہ نبھایا، اب وزیر اعظم قوم کو اعتماد میں لیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) معروف سیاسی شخصیت منیر احمد خان نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم نے منیر احمد خان کے فیصلے کو سراہا۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں وفاقی وزیر اقتصادی امور …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر ایم ٹو نورتھ کی جانب سے موٹر وے استعمال کرنے والوں میں مفت فرسٹ ایڈ باکس کی تقسیم کرنے کی تقریب مین ٹول پلازہ اسلام آباد میں منعقد کی گئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی آئی جی موٹر …
مزید پڑھیں فروری 19, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ گوالمنڈی میں نہیں بلکہ پیدا ہی برطانیہ کے محلات میں ہوئے تھے۔ غازی بھروتھا میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کے آغاز کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں عمران خان نے کہا …
مزید پڑھیں فروری 19, 2021 اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ملک بھر کے پولیس افسران کی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت پولیس اصلاحات کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف جسٹس نے ملک بھر کے پولیس …
مزید پڑھیں فروری 19, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرینگ ڈیسک) پاسپورٹ بنوانے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لئے خوشخبری ، حکام نے مختلف کیٹیگریز کے پاسپورٹ کی فیس میں 5 فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق ملک سمیت بیرون ملک …
مزید پڑھیں فروری 18, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کی تاریخ کے ریکارڈ قرضے واپس کیے اور مجموعی طور پر 6 ہزارارب روپے قرض کی قسطوں کی مد میں دیے ہیں۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے …
مزید پڑھیں