تازہ ترین
Home / اسلام آباد / وزیراعظم کا چمن بارڈر کھولنے کا حکم

وزیراعظم کا چمن بارڈر کھولنے کا حکم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم کا چمن بارڈر کھولنے کا حکم۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹرکوں کی افغانستان رسائی کے لیے چمن اسپن بولدک سرحد کھولنے کے احکامات دے دیے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء کے باوجود افغان بھائیوں کی مدد کے لیے پُرعزم ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے