تازہ ترین
Home / اسلام آباد / تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی کی وزیراعظم عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی کی وزیراعظم عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی کی وزیراعظم عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات۔ ملاقات میں کراچی کے ایشوز پر تبادلہ خیال۔ کراچی سمیت سندھ میں ٹائیگر فورس کو فعال کرنے احساس پروگرام کراچی سمیت سندھ میں فعال کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آفتاب صدیقی نے وزیراعظم عمران خان کو کراچی میں خاندانوں کو ایڈاپ کرنے کے پروگرام کو متعارف کروایا۔ تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل پر بات کی اور ان کے مسائل سے آگاہ کیا۔ کراچی میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے یقین دلایا کہ کراچی سمیت سندھ میں وفاقی منصوبے مقررہ وقت پر مکمل ہونگے۔ مزید کراچی اور سندھ کے یہ پیکیجز کا اعلان سندھ کے دورے پر کرونگا۔ آفتاب صدیقی نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو فنڈ دینے پر بھی شکریہ ادا کیا۔ سندھ کے نوجوانوں کے لیے حکومت کی جانب سے سہولیات دینے کا اعلان بھی جلد کریں گے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: بیت السلام کے نمائندہ وفد کی گزشتہ روز صدراسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات
https://www.nopnewstv.com/the-delegation-o…ul-salam-met-the/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے