تازہ ترین
Home / اسلام آباد (page 10)

اسلام آباد

لوگوں کی جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، ، نگران وفاقی وزیر داخلہ

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے ملک میں شفاف الیکشن کرانے اور بلوچستان میں موجودہ امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے جمعرات کو کوئٹہ میں ایک اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کی اس موقع پر انھوں نے کہا کہ وہ نگران …

مزید پڑھیں

نیشنل ویمنز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ: لاہور ملتان اور راولپنڈی نے اپنے میچز جیت لیے

راولپنڈی، (نوپ اسپورٹس) نیشنل ویمنز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں راؤنڈ میں راولپنڈی نے کراچی ، لاہور نے کوئٹہ اور ملتان نے پشاور کو شکست دے دی ۔ ایوب پارک گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈی نے کراچی کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے …

مزید پڑھیں

تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے کے یکساں مواقع حاصل ہیں ،پاکستان اور ایران کے درمیان تنائو میں کمی کی خواہش دونوں جانب موجود ہے،ملکی سالمیت اور قومی سلامتی کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا،نگران وزیراعظم

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے کے یکساں مواقع حاصل ہیں اورکروڑوں ووٹرز کو اپنے نمائندوں کو آزادانہ طور پر منتخب کرنے کا موقع ملا ہے، ایران کا پاکستان پر حملہ غلط تھا،پاکستان اور ایران …

مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی [uet] ٹیکسلا نے میرپور یونیورسٹی سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی [مسٹ] اے جے کے میں پی ایم یوتھ سپورٹس ہینڈ بال ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا کامیابی سے انعقاد کیا

اسلامآباد، (رپورٹ، ذیشان حسین) ہو ای ٹی ٹیکسلا نے ہائر ایجوکیشن کمیشن [ایچ ای سی] کے تعاون سے وزیراعظم یوتھ سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ ہنڈبال ٹرائلز کا انعقاد (مسٹ) میرپور آزاد کشمیر کے سٹی کیمپس میں 22-23 جنوری 2024 کو کامیابی سے انعقاد کیا۔ ا س ایونٹ کا مقصد ہینڈ بال …

مزید پڑھیں

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی : کراچی ۔ لاہور اور ملتان کی کامیابی، سدرہ امین ۔ نتالیہ پرویز اور علینہ مسعود کی نصف سنچریاں

لاہور، (نوپ اسپورٹس) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں منگل کے روز کھیلے گئے میچوں میں کراچی۔لاہور اور ملتان نے کامیابی حاصل کی۔ شعیب اختر کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی میں لاہور نے راولپنڈی کو 20 رنز سے ہرادیا لاہور نے پہلے بیٹنگ کی اور 8 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز …

مزید پڑھیں

عدلیہ مخالف مہم کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی، ایسی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف آئین و قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی، مرتضیٰ سولنگی

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ عدلیہ مخالف مہم کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی، ایسی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف آئین و قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی، جھوٹ پھیلانا کچھ لوگوں کا کاروبار …

مزید پڑھیں

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: ملتان، لاہور اور کراچی کی کامیابی

راولپنڈی، (نوپ اسپورٹس) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچوں میں ملتان، لاہور اور کراچی نے کامیابی حاصل کی شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر …

مزید پڑھیں

پروازوں میں تاخیر پر سیرین ائیر اور ائیر بلیو کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

اسلام اباد، (نوپ نیوز) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیرین ائیر اور ائیر بلیو کو پروازوں میں تاخیر اور مسافروں کے حقوق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کردیئے۔ جمعرات کو پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پروازوں میں طویل تاخیر …

مزید پڑھیں

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: سدرہ امین اور صدف شمس کی سنچریاں

راولپنڈی، ( نوپ اسپورٹس) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعرات کے روز کھیلے گئے میچوں میں لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔ آج کے کھیل کی خاص بات سدرہ امین اور صدف شمس کی سنچریاں اور ڈبل سنچری اوپننگ پارٹنرشپ تھی۔شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی …

مزید پڑھیں

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: کراچی، ملتان اور لاہور کی کامیابی، منیبہ علی، جویریہ خان، گل فیروزہ اور سدرہ امین کی نصف سنچریاں

راولپنڈی، (نوپ اسپورٹس) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوسرے دن کراچی، ملتان اور لاہور نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ان میچوں کی خاص بات منیبہ علی، جویریہ خان، گل فیروزہ اور سدرہ امین کی نصف سنچریاں تھیں۔ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کراچی نے پشاور کو 101 …

مزید پڑھیں