تازہ ترین
Home / ڈیرہ غازی خان (page 3)

ڈیرہ غازی خان

ملک میں پہلے سے مہنگائی کے طوفان سے عوام کو ریلیف دینے میں یہ حکومت ناکام ہوچکی ہے۔ مجلس عاملہ تحصیل جام پور

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) کورونا کے باعث سیاسی سرگرمیوں کی طویل بندش کے بعد مرکزی صوبائی جماعت کے حکم پر زیر سرپرستی مولانا ابوبکر عبداللہ اور زیر صدارت مولانا غلام یسین شاکر مجلس عاملہ تحصیل جام پور کا اجلاس ضلع راجن پور کے سیاحتی مقام ماڑی میں منعقد …

مزید پڑھیں

عوام بجلی چوروں کے متعلق اطلاع دیں نام صیغہ راز میں رہیگا۔ ایس ڈی سٹی میپکولام مصطفی ہوت بلوچ

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) وزیراعظم پاکستان وفاقی وزیر توانائی چیئرمین واپڈا و چیف ایگزیکٹو میپکو ملتان کی ہدایات کی روشنی میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی و سالانہ جون کلوزنگ کے باعث 100 فیصد ریکوری یقینی بنائی جارہی ہے بجلی چور ملک و قوم کے دشمن قرار واقعی سزا …

مزید پڑھیں

سوئی ناردرن گیس کمپنی ایشیاء میں اپنے 8000 ہزار ملازمین کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ جوائنٹ سیکرٹری فنانس سی بی اے ایمپلائز یونین

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) مزدوروں کے حقوق کا تحفظ و ان کے دکھ سکھ میں شامل ہونا و میڈیکل کی بہترین سہولیات فراہم کرنا مشن و ایجنڈہ ہے اللہ رب العزت نے ہمیں بہترین روزگار مہیا کیا رب ذوالجلال کے حضور شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمیں بہترین …

مزید پڑھیں

جام پور میں ایس ڈی پی او چوہدری فیاض الحق و ان کی ٹیم کی جرائم کے خلاف کاوش قابل ستائش ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احسن سیف اللہ

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر کی ہدایات کی روشنی میں پولیس آفیسرز کی حوصلہ افزائی و مقدمات کی سائینٹیفک تفتیش کیلئے فرض شناس و محنتی آفیسرز میں نقد رقم تقسیم کر رہے ہیں ایسے آفیسرز محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں سرکل …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ ٹائیگر فورس کی خدمات سے جہاں ضروری ہوگا استفادہ حاصل کرے گی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کویڈ 19 کے انسداد کے حوالے سے جاری کر دہ حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنا کر اور آگاہی فراہم کر کے اس کے پھیلاؤ کو روکنے میں کلیدی …

مزید پڑھیں

نئے پاکستان کے دورِ حکومت و 21 صدی کے اس دورجدید میں جام پور شہر کی قائم قدیمی کھوسہ کالونی بنیادی سہولیات سے محروم

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) نیا پاکستان کے دورِ حکومت و 21 صدی کے اس دورجدید میں جام پور شہر کے عین وسط مغربی بائی پاس کے ساتھ قائم قدیمی کھوسہ کالونی بنیادی سہولیات سے محروم صحت وصفائی کا نظام نہ ہونے سے علاقہ گندگی و کوڑا کرکٹ کے …

مزید پڑھیں

اکابرین علماء کرام کا اس دنیا سے رخصت فرما جانا ہمارے لیے انتہائی تکلیف دہ و کٹھن امر ہے۔ مفتی ارشاد احمد حقانی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) اکابرین علماء کرام کا اس دنیا سے رخصت فرما جانا ہمارے لیے انتہائی تکلیف دہ و کٹھن امر ہے اکابرین کی جدائی و انتقال سے پیدا ہونے والا خلا تا قیامت پر نہیں ہوگا، کورونا وائرس سے بچاؤ کی تدابیر کو اختیار کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

محکمہ زراعت کے افسران نے ڈپٹی کمشنر راجن پور کو ”ماموں“ بنا دیا

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) محکمہ زراعت کے افسران نے ڈپٹی کمشنر راجن پور کو ”ماموں“ بنا دیا غریب اور چھوٹے پیسٹی سائیڈ ڈیلر سے زرعی ادویات کے نمونے حاصل جبکہ بااثر ڈیلرز کو کھلی چھوٹ دینے کا انکشاف، تفصیلات کے مطابق کاشتکاروں و زمینداروں سمیت مثالی کاشتکار ملک …

مزید پڑھیں

سرکاری ریٹ سے تجاوز کرنے والے دکاندار کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ایسے دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ ذخیراندوزی اور حکومت پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ سرکاری ریٹ سے تجاوز کرنے والے دکاندار کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ایسے دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، یہ …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے دوران مارکیٹ میں صاف ستھری اور میعاری سبزیوں و پھلوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی نے سبزی و فروٹ منڈی راجن پور کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے سبزی و فروٹ منڈی میں نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی نے سبزیوں اور پھلوں کی کوالٹی کو بھی چیک کیا۔انہوں …

مزید پڑھیں