اے راہ حق کے شہیدوں تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کرتی ہیں، ایل او سی پر جام شہادت پانے والے سپاہی عبدالرب کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) لائن آف کنٹرول پر وطن عزیز کے دفاع میں اپنی جان کی قربانی دینے والے پاک فوج کے سپاہی عبدالرب کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ روز … مزید پڑھیں