فروری 13, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈیرہ روڈ انڈس ہائی وے ریلوے لائن راجن پور کے پاس ایک شخص نے ٹرین انجن کے آگے خود آکر خودکشی کرلی۔ نامعلوم شخص عمرکوٹ کا رہائشی بتایا جا رہا ہے جو موقع پر ہی جانبحق ہوگیا۔
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) منفرد خوشبو دار اور لاجواب ذائقے میں ٹپال دانے دار چائے پاکستانی عوام کو ایک شاندار ذائقے سے روشناس کرایا مزید براں دیانتداری کے ساتھ قرعہ اندازی کے ذریعے ہوم امپلائنسز کی فراہمی کو عوام نے دل سے قبول کیا تاجر، دوکانداروں سے بھرا …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) حکومت پنجاب کا اعلیٰ تعلیم پر خصوصی فوکس اور توجہ ہے پوسٹ گریجویٹ بوائز کالج میں جدید ترین طریقہ تعلیم سے طلباء کو سینچ کر ملک کا مستقبل سنوار رہے ہیں علم انسان کی معراج ہے جو ہمیں زمین سے اخلاقیات، تہذیب و تمدن …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایات پر صارفین کو سستے داموں اشیائے ضروریہ کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے۔ کسی کو بھی مصنوعی مہنگائی کرکے لوگوں کی جیبوں پر ڈاکہ مارنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر راجن …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) کروڑوں روپے کی کثیر لاگت سے بننے والا شہر سے گزرنے والی بھاری ٹریفک کی روک تھام کے لئے بنایا جانے والا غربی بائی پاس شہریوں کی سہولت کی بجائے عذاب بننے کے ساتھ ساتھ حادثات و گھنٹوں ٹریفک جام کا سبب بننے لگا …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) اسلام امن و آشتی کا مذہب و مرکز ہے اسلام نے انسانوں کو تمام تر حقوق عطا کیے جس سے انسان کی عظمت واضح ہوئی ہمیں اپنی زندگی کے تمام تر معاملات میں محسن انسانیت نبی اکرم ؐ کے اسوہ حسنہ کے مطابق گزار …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, بلدیات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) چراغ تلے اندھیرا سنیٹری انسپکٹر کے اپنے ہی رہائشی کالونیوں پیپلز کالونی، گدارا کالونی، جعفر آباد، محمود آباد و دیگر میں سیوریج کا نظام ابتر، عملہ صفائی کی عدم تعینانی و بروقت نالیوں کی صفائی نہ ہونے سے گلیاں پانی سے بھر کر جوہڑ …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ملت اسلامیہ کے خلاف عالم کفر کی سازشوں و مذموم عزائم کو باہم متحد و متفق ہوکر ناکام بنانا ہوگا پاکستان اولیاء اللہ کا فیضان و تا قیامت قائم رہیگا اس میں بسنے والے کروڑوں عاشقان رسول کا دامن گنبدِ خضرا کے ساتھ وابستہ …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, تصویری خبریں, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) سلیکٹیڈ وزیراعظم و جعلی مینڈیٹ پر قائم ہونیوالی حکومت پاکستان کی سیاسی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے جو انتہائی کم عرصہ میں غیر مقبول ہوچکی ہے۔ نااہل ڈپٹی وزیراعظم کو خوش کرنے کیلئے آٹا، کھاد، چینی مہنگی کی جارہی ہے۔ ملک کو آئی …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) پنجاب حکومت کا اعلیٰ و بنیادی تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت کی بہترین سہولیات پر بھی خصوصی فوکس و ایجنڈہ ہے۔ ضلع راجن پور کو تعلیمی لحاظ سے اپر پنجاب کے برابر لارہے ہیں۔ گرلز کالج میں ستمبر تک نئی کلاسز کا اجراء ہوجائے …
مزید پڑھیں