Home / ڈیرہ غازی خان (page 4)

ڈیرہ غازی خان

محکمہ زراعت کے افسران نے ڈپٹی کمشنر راجن پور کو ”ماموں“ بنا دیا

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) محکمہ زراعت کے افسران نے ڈپٹی کمشنر راجن پور کو ”ماموں“ بنا دیا غریب اور چھوٹے پیسٹی سائیڈ ڈیلر سے زرعی ادویات کے نمونے حاصل جبکہ بااثر ڈیلرز کو کھلی چھوٹ دینے کا انکشاف، تفصیلات کے مطابق کاشتکاروں و زمینداروں سمیت مثالی کاشتکار ملک …

مزید پڑھیں

سرکاری ریٹ سے تجاوز کرنے والے دکاندار کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ایسے دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ ذخیراندوزی اور حکومت پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ سرکاری ریٹ سے تجاوز کرنے والے دکاندار کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ایسے دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، یہ …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے دوران مارکیٹ میں صاف ستھری اور میعاری سبزیوں و پھلوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی نے سبزی و فروٹ منڈی راجن پور کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے سبزی و فروٹ منڈی میں نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی نے سبزیوں اور پھلوں کی کوالٹی کو بھی چیک کیا۔انہوں …

مزید پڑھیں

ملک کی تمام تر معیشت و ریونیو زراعت کے شعبہ کے ساتھ منسلک ہے جعلی ادویات بیچنے والے سے ہرگز رعایت نہیں برتی جائیگی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کھرل کا اسسٹنٹ کمشنر جام پور سیف الرحمن بلوانی، محکمہ زراعت کے آفیسران و پولیس اہلکاران کے ساتھ عوامی شکایات پر پیسٹی سائیڈ مارکیٹ جام پور کا دورہ اور پینڈی نامی دوائی کے جعلی ہونے پر عبدالحمید قریشی و …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خدشات و خطرات سے قوم کے مسیحا ڈاکٹرز اپنی جانوں کو خطروں کے حوالے کرکے برسر پیکار ہیں۔ ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جام پور

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) کورونا وائرس کے خدشات و خطرات سے قوم کے مسیحا ڈاکٹرز اپنی جانوں کو خطروں کے حوالے کرکے برسر پیکار ہیں کورونا سے ڈرنا نہیں ہے بلکہ اس سے لڑ کر شکست دینی ہے جام پور کے رہائشی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں …

مزید پڑھیں

نادرا آفس آنے والے سماجی فاصلوں کا قیام یقینی بنائیں ماسک و دستانے پہن کر آئیں سینٹائزر کا استعمال کریں۔ انچارج نادرا آفس جام پور محمد شریف خان گوپانگ

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وفاقی حکومت کی ہدایات پر 4 مئی بروز سوموار سے نادرا دفاتر کھولے جارہے ہیں جس کا بنیادی مقصد فنگر پرنٹ کی احساس پروگرام کے تحت تصدیق کرنا شامل ہے نادرا آفس آنے والے سماجی فاصلوں کا قیام یقینی بنائیں ماسک و دستانے پہن کر …

مزید پڑھیں

راجن پور موضع ہیرو میں دریا سندھ بپھر گیا لاکھوں کی آبادی متاثر ہونے کا خدشہ موضع ہیرو میں ناقص بند دریا برد ہونے لگی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) موضع ہیرو میں دریا سندھ بپھر گیا لاکھوں کی آبادی متاثر ہونے کا خدشہ موضع ہیرو میں ناقص بند دریا برد ہونے لگی اور یہاں دو عدد سٹڈ منظور ہوچکے ہیں اور ٹھیکہ بھی مکمل ہو چکا ہے چند مٹی کی ٹرالیاں ڈال کر ٹھیکدار …

مزید پڑھیں

رکن پور اور راجن پور کے درمیانی سرحدی علاقہ مڈسائیں داد میں محنت کش کے گھر میں نامعلوم وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) رکن پور اور راجن پور کے درمیانی سرحدی علاقہ مڈسائیں داد میں محنت کش محمد نواز ملک کے گھر میں نامعلوم وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ کے کئی فٹ بلند شعلوں نے محنت کش کے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا گھر …

مزید پڑھیں

راجن پور کے دور دراز ضلع میں بھی متاثرہ مریضوں کو معیاری علاج معالجہ فراہم کریں گے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجن پور کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہسپتال میں مریضوں کیلئے آئسولیشن وارڈز میں …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب میں گندم کٹائی مہم 2020 کا افتتاح کر دیا، 45 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مقرر

  راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج صوبے میں گندم کٹائی مہم 2020 کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کے گاؤں مٹوا ہ میں کمبائن ہارویسٹر سے گندم کٹائی مہم کا آغاز کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار …

مزید پڑھیں