مارچ 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبائی ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صوبائی رہنما ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات کر دیا گیا۔ سیکرٹری محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے جاری اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس ایمرجنسی کے خاتمہ کے بعد ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2020 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کی وجہ سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے اور عوام کے چہرے کھل اٹھے تاہم باد و باران کے باعث شہر میں کیچڑ اور سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جسکے باعث پیدل چلنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2020 اہم خبریں, بلدیات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی بلدیات کامران بنگش نے کوروانا وائرس سے بچاﺅ کیلئے محکمہ بلدیات کو مساجد میں جراثیم کش سپرے کرانے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے ویلج کونسل سیکرٹریز کو ہدایات جاری کی کہ اپنے علاقے میں مساجد سے قالین ہٹائیں …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا میں ایک ہی روزمیں مزید 40 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے بھر میں متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 78 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق تفتان سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والے زائرین میں سے 38 افراد میں …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مرکزی انجمن تاجران کے صدر راجہ اختر علی نے کہا ہے کہ ریجنل پولیس آفیسر فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) سید امتیاز شاہ کی جانب سے جواء خانوں، منشیات فروشوں، سود خوروں اور بالخصوص آئس جیسے خطرناک نشہ کیخلاف پولیس کو دی جانے والی ہدایات کا …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی شہر و گرد و نواح میں مچھروں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ، صفائی کے نظام میں لاپرواہی اور مچھر مار سپرے نہ ہونے کی وجہ سے شہری کورونا وائرس کے خدشہ کے ساتھ دیگر وبائی امراض میں …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مختلف ٹریفک حادثات میں ماں بیٹے سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل درابن کے علاقہ ترخوبہ پل کے قریب چنگ چی اور موٹر سائیکل کے تصادم میں موٹر سائیکل سوار …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان رینج فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) محمد امتیاز شاہ نے ضلعی پولیس سربراہان ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک و جنوبی وزیرستان و تمام ایس ڈی پی اوز اور تمام ایس ایچ اوز کو کرونا وائرس کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری …
مزید پڑھیں مارچ 15, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل جاری جبکہ پیاز کی قیمت پھر سے اڑان بھرنے لگی اور دیگر اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں استحکام تاحال چیلنج بنا ہوا ہے، تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمت میں گزشتہ …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پولیس کی کامیاب کاروائی تحصیل پہاڑپور کے علاقہ کوٹجائی میں پندرہ سالہ نوجوان شان کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم محمدعرفان سمیت دوافراد کو گرفتارکرلیا ،دوملزمان پہلے ہی پولیس کے ہاتھوں گرفتار کر ہوچکے، پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ پہاڑ …
مزید پڑھیں