تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کیجانب سے ہاکی اولمپیئن راؤسلیم ناظم کے انتقال پر اظہار تعزیت

نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کیجانب سے ہاکی اولمپیئن راؤسلیم ناظم کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے ونگ ہیڈ شیرمحمد، عارف بھوپالی،آصف احمد خا ن، سید ابوزرامراؤ اوردیگر افراد نے نیشنل بینک کے سابق وائس پریذیڈنٹ ہاکی اولمپئن راؤ سلیم ناظم کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے۔ شیرمحمد نے اپنے تعزیتی بیان میں کہاہے کہ راؤسلیم ناظم ہاکی کھیل کا ایک ایساہیرا تھا جو ہم سے بچھٹرگیا انہوں نے نیشنل بینک ہاکی ٹیم کے لئے جو گرانقدرخدمات سرانجام دی ہیں اور پاکستان کے لئے کو چنگ کے جوہر دیکھائے ہیں، مجھے دلی طور پر انکے انتقال پر بہت افسوس ہو ااوردعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اورانکے لواحقین کو صبرو جمیل عطاکریں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف نوابشاہ میں آگاہی سیمینار

نوابشاہ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شہید بینظیرآباد میں محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ اور چائلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے