Home / سندھ (page 93)

سندھ

ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر کا کہنا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے خلاف سازش ہو رہی ہے، وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صوبہ سندھ میں گورنر راج لگایا جائے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز میں رابطہ کمیٹی رہنماؤں کے …

مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر کے سبب، حکومت سندھ کا جمعے سے اسکول، تفریحی مقامات، سینما، انڈور جمز اور انڈور کھیلوں کو بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کوویڈ ٹاسک فورس کے اہم فیصلے کیے گئے جن میں انڈور ڈائننگ کو کل رات سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اسکول کلاس اول سے اٹھویں جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ، نویں کلاس اور اس سے زائد تعلیمی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم ڈاکٹر عافیہ کو وطن لانے کے معاملات اپنے ہاتھوں میں لیں۔ ترجمان عافیہ موومنٹ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کے ترجمان محمد ایوب نے ایک مرتبہ پھر ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی ان خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ تو قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کو رہا کرنے کے لئے تیار ہے مگر ان کی وطن واپسی میں رکاوٹ …

مزید پڑھیں

بتیس برس گذر جانے کے باوجود بھی سول ہسپتال نوشہرو فیروز کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کا درجہ نا ملنے کے خلاف شدید احتجاج

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) 32 برس گذر جانے کے باوجود بھی سول ہسپتال کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کا درجہ نا ملنے کے خلاف سخت احتجاج۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ سول ہسپتال کے 95 سے زائد ڈاکٹرز اور عملے کو ویزا پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ ہسپتال بچاؤ ایکشن …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ سیدہ شہلا رضا کا پاکستان کے سابق مایہ ناز ہاکی پلیئر اولمپئین نوید عالم کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ، مینیجر سندھ وومن ہاکی ایسوسی ایشن و چئیرپرسن کراچی ہاکی ایسوسی ایشن سیدہ شہلا رضا کا پاکستان کے سابق مایہ ناز ہاکی پلیئر اولمپئین نوید عالم کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوۓ کہا کہ نوید عالم پاکستان ہاکی کا روشن …

مزید پڑھیں

بھارتی قید سے رہائی پانے والے 3 پاکستانی ماہی گیر آج رات کراچی پہنچیں گے۔ استقبال کی تیاریاں مکمل۔ ترجمان فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی صدیق چوہدری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی قید سے رہائی پانے والے 3 پاکستانی ماہی گیر آج رات کراچی پہنچیں گے۔ استقبال کی تیاریاں مکمل، فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ترجمان صدیق چوہدری کے مطابق بھارتی جیلوں میں قیدو بند کی صعبتیں برداشت کرنے والے 3 پاکستانی ماہی گیر حسن ولد رمضان، …

مزید پڑھیں

رضوان خالد چوہدری کے کالج پر حنا ربانی کھر کے غنڈوں کے حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ خلیل احمد تھند وائس چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند نے کہا ہے کہ رضوان خالد چوہدری کے کالج پر حنا ربانی کھر کے غنڈوں کے حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ عام آدمی کے حقوق پر ڈاکہ مارنے والے وڈیرے تعلیم اور عوام میں شعور بیدار …

مزید پڑھیں

دھابیجی کے الیکٹرک کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کو 3 روز سے پانی کی فراہمی معطل۔ چیف انجینئر (ای اینڈ ایم) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دھابیجی کے الیکٹرک کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کو 3 روز سے پانی کی فراہمی معطل، کراچی کو 3 روز سے پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کے کئی بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے شہر …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی بیٹیوں کے ہمراہ بارش کا لطف لیتے ہوئے تصاویر وائرل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شاہد آفریدی نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں جن میں وہ اپنی بیٹیوں کے ساتھ بارش کا لطف لیتے ہوئے نہایت خوش نظر آرہے ہیں۔ کراچی میں شدید گرمی کے بعد گزشتہ روز مون سون کی پہلی بارش نے …

مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس کراچی نے تاریخ میں پہلی مرتبہ شہر میں موٹرسائیکل سوار خواتین اہکاروں کو تعینات کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ شہرکی سب سے اہم شاہراہ شارع فیصل پر موٹرسائیکل سوار خواتین اہکاروں کو تعینات کر دیا۔خواتین اہلکاروں کی بنیادی ذمہ داری شہریوں کو ہیلمٹ کے استعمال سے متعلق آگاہی فراہم کرنا اور ٹریفک ریگولیٹ کرنا ہے۔ ٹریفک پولیس نے …

مزید پڑھیں