Home / سندھ (page 70)

سندھ

سوئی گیس کی اعلی انتظامیہ بشمول سی ای او نااہل افراد پر مشتمل ہے۔ سہیل یعقوب جنرل سیکریٹری پاکستان قومی اتحاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان قومی اتحاد کے جنرل سیکریٹری سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ سوئی گیس کی اعلی انتظامیہ بشمول سی ای او نااہل افراد پر مشتمل ہے۔ سی این جی سیکٹر میں بد انتظامی اور لوٹ مار کی وجہ سے گردشی قرضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور اور پاکستان قومی اتحاد کے جنرل سیکریٹری سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ ناظم جوکھیو کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ ظالم اور کرپٹ وڈیروں کی غلامی سے آزادی کا وقت قریب ہے۔ ناظم جوکھیو کے بھائی …

مزید پڑھیں

سندھ میں قتل عام کے خلاف میہڑ میں ایس یو پی اور رادہن میں سول سوسائٹی شہریوں و مختلف تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سندھ میں قتل عام کے خلاف میہڑ میں ایس یو پی اور رادہن میں سول سوسائٹی شہریوں و مختلف تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ میں ایس یو پی کی جانب سے غلام مصطفی چانڈیو، سکندر سوڈہر، عبدالحمید سومرو ، …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنونئر عامر خان کا ڈاکٹر عشرت العباد کے بیان پہ مثبت رد عمل کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ مشترکہ بیان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈاکٹر صغیر احمد، وسیم آفتاب، سلیم تاجک اور سیف یار خان نے اپنے مشترکہ جاری بیان میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنونئر عامر خان کا ڈاکٹر عشرت العباد کے بیان پہ مثبت رد عمل کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے …

مزید پڑھیں

کاٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی اچانک قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کر دیا، وزیر اعظم اچانک قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لیں۔ صدر کاٹی سلمان اسل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلمان اسلم نے رات گئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافے کو مسترد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی جانب سے قیمتوں کو برقرار رکھنے کے فیصلے کے باوجود رات کی …

مزید پڑھیں

ساری رکاوٹیں ختم ہوجائیں گی، عافیہ کو اللہ ہی وطن واپس لائے گا۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے جاری بین الاقوامی مہم کے سلسلے میں اندرون و بیرون ممالک پروگرامات اور اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پر …

مزید پڑھیں

کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا غریب بچوں میں تعلیم کے فروغ کیلئے گرین کریسنٹ ٹریسٹ کیساتھ اشتراک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی ) نے غیر منافع بخش ادارے گرین کریسنٹ ٹرسٹ (جی سی ٹی ) کے ساتھ ایک بڑی شراکت داری کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد قابل اعتماد سماجی خدمات کے پروگرام میں حصہ لینا ہے۔ اس …

مزید پڑھیں

دودھ کی قیمت کے تعین کے لئے کراچی انتظامیہ کے اقدامات، ڈپٹی کمشنر ملیر کی سربراہی میں جائزہ کمیٹی قائم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت کے تعین کے سلسلہ میں دودھ کی پیداواری لاگت کا جائزہ لینے کے لئے کاسٹ آسایمینٹ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ملیر گنور لغاری کمیٹی کے کنوینر ہونگے۔ کمیٹی کے ارکان میں اسسٹنٹ کمشنر بیورو آف سپلائی اینڈ …

مزید پڑھیں

پاکستان قومی اتحاد نے ملک میں پی ٹی آئی حکومت کے یک طرفہ احتساب کو مسترد کردیا ہے۔ جسٹس (ر) وجیہہ الدین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان قومی اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ پی کیو آئی ملک میں پی ٹی آئی حکومت کے یک طرفہ احتساب کو مسترد کرتی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو غیر فعال کر دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ کا گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج کا دور، طلباء کو بائیولوجی مضمون پر لیکچر دیا

سانگھڑ (رضوان احمد) سانگھڑ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ نے گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج میں آج بائیولوجی سبجیکٹ پر طلباء کو ایک لیکچر دیا اور انہیں مستقبل میں کامیاب زندگی کے لیے سخت محنت کرنے کی تلقین کی، اس موقع پر کالج کے پرنسپل نواز کنبہر بھی موجود …

مزید پڑھیں