تازہ ترین
Home / اہم خبریں / صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ سیدہ شہلا رضا کا پاکستان کے سابق مایہ ناز ہاکی پلیئر اولمپئین نوید عالم کے انتقال پر اظہار تعزیت

صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ سیدہ شہلا رضا کا پاکستان کے سابق مایہ ناز ہاکی پلیئر اولمپئین نوید عالم کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ، مینیجر سندھ وومن ہاکی ایسوسی ایشن و چئیرپرسن کراچی ہاکی ایسوسی ایشن سیدہ شہلا رضا کا پاکستان کے سابق مایہ ناز ہاکی پلیئر اولمپئین نوید عالم کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوۓ کہا کہ نوید عالم پاکستان ہاکی کا روشن ستارہ تھے، نوید عالم نے جہاں کے اعزاز اپنے نام کیے وہیں وہ کم عمر ترین پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ بھی ہیں، وزیر اعلی سندھ کی ہدایت پر سندھ حکومت نے ان کے علاج معالجے کے لیے خصوصی اقدامات کیے تھے، اللہ مرحوم نوید عالم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے، اللہ مرحوم کے اہل خانہ سمیت ہاکی سے وابستہ تمام افراد کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

فیک نیوز کی روک تھام سندھ حکومت کا این سی سی آئی اے سے معاونت لینے کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے فیک نیوز، جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے