Home / سندھ (page 110)

سندھ

حکومت کورونا میں انتظامی معاملات کو مس ہینڈل کر رہی ہے، آن لائن سسٹم کو کامیاب بنانے کے لئے کوئی حکمت عملی مرتب نہیں کی گئی۔ اقبال ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت کورونا میں انتظامی معاملات کو مس ہینڈل کر رہی ہے۔ آن لائن سسٹم کو کامیاب بنانے کے لئے کوئی حکمت عملی مرتب نہیں کی گئی۔ آن لائن کلاسز سسٹم انٹر کی حد تک …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے گجر نالہ اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سپریم کورٹ نے گجر نالہ اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نالوں پر حکم امتناع کو بھی کالعدم قرار دے دیا جبکہ نالوں کے متاثرین کی معاوضے اور آپریشن روکنے کی درخواست کو بھی …

مزید پڑھیں

واٹر بورڈ میں وائٹ کالر کرپٹ افسران بیٹھے ہیں، کورنگی کے عوام واٹر بورڈ کی غفلت سے پانی کو ترس رہے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا کہ پی ایس 97 میں پانی کا بحران شدت اخیار کر رہا ہے مصنوعی بحران کے پیچھے واٹر بورڈ میں بیٹھے وائٹ کالر کرپشن میں ڈوبے ہوئے افسران ہیں پانی کے معاملے پر …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کے ساتھ ملکر وفاقی سطح پر غیر جانبدار فلم و ٹی وی ایوارڈز دسمبر میں منعقد کیے جائینگے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اعلان کیا کہ وفاقی حکومت آرٹس کونسل کے ساتھ مل کر وفاقی سطح پر غیر جانبدار فلم و ٹی وی ایوارڈز دسمبر میں منعقد کرے گی جب کہ ملک میں فنون اور ثقافت کو فروغ دینے کے لئے …

مزید پڑھیں

موٹروے پولیس کی کمزور ٹائروں والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی و وین، کار ٹیکسی سٹینڈ پر عوام اور ڈرائیوروں کو ہدایات

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) موٹر وے پولیس کی کمزور ٹائروں والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی و وین، کار، ٹیکسی سٹینڈ پر عوام اور ڈرائیوروں کو ہدایات دیں۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس کے ڈی آئی جی علی شیر جکھرانی اور سیکٹر کمانڈر قاسم افتخار وڑائچ کی …

مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار شاہ کی آج اپنی رہائش گاہ پر عوام سے ملاقات کی، لوگوں کے مسئلے سنیں اور بر وقت حل کیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) منتخب نمائندے سیاسی قائدین تین اقسام کے ہوتے ہیں ایک وہ جو ووٹ لیکر کامیاب ہوکر رفو چکر بن جائے، دوسرا وہ جو اقتدار پاور رکھنے کے باوجود بھی عوامی مسائل اور حلقے کی عوام کو رلیف نہ دے سکے انکے کے لیے بڑے فورم …

مزید پڑھیں

شہریوں کو پانی سے محروم کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ طارق چاندی والا جوائنٹ سیکریٹری پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والانے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کو پانی سے محروم کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ گرمی کی شدت سے بے حال اور پانی کی قلت کا شکار عوام بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

پنجاب کا سندھ میں پانی بند کرنے پر نوشہرو فیروز میں پیپلز پارٹی کا دھرنا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) نوشہروفیروز پیپلز پارٹی کی کال پر امین اللہ والے چوک پر دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے پانی بند کرنے پر پورے سندھ کی طرح نوشہرو فیروز میں بھی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے حکم پر دھرنا۔ دھرنے کی رہنمائی نوشہرو فیروز کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور معاشی ٹیم کو تاریخی غریب نواز بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماء سمیر میر شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و معروف کاروباری شخصیت سمیر میر شیخ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور معاشی ٹیم کو تاریخی غریب نواز بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں حکومت نے زراعت کے شعبے کو اپنی ترجیحات میں سب سے اوپر رکھا …

مزید پڑھیں

ہم نے قوم سے جو تبدیلی کے وعدے کئے تھے وہ کل کے بجٹ میں پورے ہوئے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا ان کے ہمراہ پارلیمانی لیڈر بلال غفار، رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو، شاہنواز جدون، کیو محمد حاکم و دیگر رہنما بھی پریس کانفرنس میں شریک تھے۔ حلیم عادل شیخ …

مزید پڑھیں