اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اس منصب کو اپنے لئے اعزاز سمجھتا ہوں، بنیادی کام یہ ہے کہ تفریق کی سیاست ختم ہو، پچھلے چار پانچ سالوں میں مسائل حل ہی نہیں ہوئے، تمام شہریوں کے تعاون سے کراچی میں مثبت تبدیلی …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے رحیم یار خان کے بھونگ میں واقع سدھی ونایک مندر پر شر پسندوں کی جانب سے حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مندر پر حملہ ریاست کو بدنام …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی / گھوٹکی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ میرپور ماتھیلو ماڈل کورٹ میں پیش ہوئے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی ضمنی انتخابات کیس میں عدالت کے سامنے پیش ہوئے،عدالت نے سماعت 28 اگست تک ملتوی کر دی، حلیم عادل شیخ کی میرپور ماتھیلو کورٹ میں میڈیا …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر دبئی جانے والے 70 سے زائد مسافروں کو بورڈنگ کارڈ جاری نہیں کیے گئے۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دبئی جانے والے مسافروں کو سفر کرنے سے روک دیا گیا، اور 70 سے زائد مسافروں کو بورڈنگ کارڈ جاری …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ضلع سانگھڑ میں 3 لاکھ 19 ہزار 526 افراد کو کورونا کی ویکسین ہو چکی ہے جبکہ تمام علاقوں میں ویکسین کا عمل تیز کر دیا گیا ہے، ان خیالات کا اظہار سانگھڑ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ نے اپنے دفتر میں کورونا …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ حکومت قوم کے معماروں کا مستقبل سنوارنے کے لئے فوری و قابل عمل تعلیمی پالیسی بنائے۔ تعلیمی بجٹ میں مسلسل کٹوتی شرمناک ہے، مختص کیا گیا بجٹ پورا خرچ کیا جائے۔ حکومت …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: عقیل احمد راجپوت) سندھ کابینہ میں رد و بدل۔ سعید غنی کو صوبائی وزیر برائے محکمہ لیبر، ریسورسز، اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔ سردار شاہ کو صوبائی وزیر برائے محکمہ تعلیم، ٹورازم، کلچر، آثار قدیمہ، آرچیوز تعینات کر دیا گیا۔ ضیاء عباس شاہ کو صوبائی وزیر برائے محکمہ …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے ایچ اے اعلامیہ کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نمائندہ خصوصی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کے …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ کے مشیر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو کراچی کا ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دیا، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ حکومتِ سندھ کے سیکریٹری لوکل گورنمٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2003 کے تحت اپنے …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی نے فیصلہ کیا ہے کہ کراچی پریس کلب، کے یو جے اور پی ایف یو جے کے تمام صحافی …
مزید پڑھیں