Home / سندھ (page 15)

سندھ

سندھ حکومت کا نجی اسکولوں میں 10 فیصد فری شپ ریکارڈ کے آڈٹ کا فیصلہ، ہائی کورٹ سکھر بینچ کے حکم پر عملدرآمد شروع، خلاف ورزی پر اسکولوں کی رجسٹریشن معطل یا منسوخ ہوگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تمام نجی اسکولوں میں 10 فیصد فری شپ کے اجراء سے متعلق ریکارڈ کے مکمل آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے 9 اکتوبر 2025 کو آئینی درخواست نمبر 1592/2025 پر جاری کردہ …

مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن کی جانب سے معروف میڈیا شخصیات کے اعزاز میں ضیافت

اسلام آباد، (ویب نیوز ) سندھ کے سینئر وزیر و وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے اسلام آباد میں پاکستان کے معروف میڈیا اینکرز اور صحافیوں کے اعزاز میں خصوصی ضیافت کا اہتمام کیا۔ تقریب میں پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما محترمہ فریال تالپور، مرکزی سیکریٹری …

مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ کا ایم ڈی کیٹ کے شفاف انعقاد پر اظہارِ اطمینان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے صوبے بھر میں ایم ڈی کیٹ کے کامیاب اور شفاف انعقاد پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سکھر آئی بی اے کی نگرانی میں ہونے والے امتحان کے مثالی انتظامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ شفافیت …

مزید پڑھیں

حازم بھنگوار کو بہترین اسسٹنٹ کمشنر ایوارڈ سے نوازا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار کو عوامی خدمت اور فرائض کی انجام دہی میں غیر معمولی کارکردگی پر بہترین اسسٹنٹ کمشنر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی حسن نقوی نے ایک تقریب کے دوران حازم بھنگوار کو ایوارڈ پیش کیا۔ تقریب میں ایڈیشنل انسپکٹر …

مزید پڑھیں

وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا جے پی ایم سی میں ایڈوانسڈ آرتھوپیڈک سروسز اور فلیبوٹومی یونٹ کا افتتاح

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیرِ صحت و بہبودِ آبادی سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) میں ایڈوانسڈ آرتھوپیڈک سروسز اور فلیبوٹومی یونٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سندھ میں صحت کا شعبہ ہمیشہ ترقی، جدت اور عوامی …

مزید پڑھیں

سندھ کے تمام کالجز کی عمارتوں کے سروے کی ہدایت، سیکریٹری کالجز سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت شہید بینظیر آباد ریجن کے افسران کا اجلاس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) محکمہ کالجز سندھ نے صوبے بھر کے تمام کالجز کی عمارتوں کا جامع سروے کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ یہ فیصلہ سیکریٹری کالجز سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت شہید بینظیر آباد ریجن کے افسران کے اجلاس میں کیا گیا۔ سیکریٹری کالجز نے کالجز …

مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں صنفی بنیاد پر تشدد اور ٹیکنالوجی کے منفی اثرات پر سیمینار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ صنفی بنیاد پر تشدد اور ہراسانی کوئی نئی بیماری نہیں بلکہ ایک پرانی معاشرتی خرابی ہے، تاہم جدید ٹیکنالوجی نے اس مسئلے کو مزید سنگین اور عام کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی و معاشی …

مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے این آئی پی اے کے تربیتی افسران کی ملاقات

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (این آئی پی اے) کے چیف انسٹرکٹر جاوید ضیاء کی قیادت میں گریڈ 19 کے سینئر افسران کے وفد نے سندھ اسمبلی کا مطالعاتی دورہ کیا اور اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے ملاقات کی۔ اسپیکر نے وفد کا …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا کسانوں کے لیے 55 ارب روپے کا ریلیف پیکیج، گندم کی امدادی قیمت 3500 روپے فی من مقرر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے کاشت کاروں کے لیے 55 ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے گندم کی فی من امدادی قیمت 3500 روپے مقرر کر دی انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت فصل 2025-26 کے دوران 8 …

مزید پڑھیں

کے یو جے دستور کے وفد کی سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمٰن میمن سے ملاقات، ورکرز کی تنخواہیں اشتہارات سے مشروط کرنے پر اتفاق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے صدر نصراللہ چوہدری کی سربراہی میں ایک وفد نے سیکریٹری اطلاعات حکومت سندھ ندیم الرحمٰن میمن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صحافی برادری کو درپیش مسائل، میڈیا اداروں کی مالی صورتحال اور سرکاری اشتہارات کی تقسیم …

مزید پڑھیں