Home / سندھ (page 16)

سندھ

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کر گئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے سابق اسپیکر آغا سراج درانی بدھ کے روز 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ان کے انتقال کی تصدیق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کی۔ ترجمان وزیراعلیٰ …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ ہاؤس میں عالمی بینائی کے دن کی مناسبت سے ایل آر بی ٹی کا مفت آنکھوں کا کیمپ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) عالمی بینائی کے دن کے موقع پر وزیراعلیٰ ہاؤس میں لیٹننٹ رفاہی بینک ٹرسٹ (ایل آر بی ٹی) کے تعاون سے مفت آنکھوں کے معائنے اور علاج کا کیمپ منعقد کیا گیا۔ کیمپ کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ کے سیکریٹری عبدالرحیم شیخ نے کیا، جبکہ اس …

مزید پڑھیں

35 ویں نیشنل گیمز 2025 دسمبر میں کراچی میں منعقد ہوں گی، سندھ میں ایتھلیٹس کے ٹرائلز کا آغاز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز 2025 دسمبر میں کراچی میں منعقد ہوں گی۔ اس سلسلے میں سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور سندھ حکومت نے صوبے کی تمام اسپورٹس ایسوسی ایشنز کو مرد و خواتین ایتھلیٹکس ٹیموں کی تشکیل کے لیے ٹرائلز کروانے کی ہدایت جاری کر دی …

مزید پڑھیں

جامعہ سندھ میں پری انٹری ٹیسٹ، 9 ہزار 341 امیدواروں کی شرکت

جامشورو، (ویب نیوز) جامعہ سندھ میں تعلیمی سال 2026ء کے بیچلرز پروگرامز میں داخلوں کے لیے پری انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں 9,341 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں 1,801 طالبات شامل تھیں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد مری نے ٹیسٹ کے انتظامات کا جائزہ لیا …

مزید پڑھیں

باڈہ کو تحصیل کا درجہ دلوانے کے لیے 324ویں ہفتے بھی احتجاجی ریلی

باڈہ، (اسٹاف رپورٹر) باڈہ کو تحصیل کا درجہ دلوانے کے مطالبے کے سلسلے میں 324ویں ہفتے بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت باڈہ تعلقہ موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر زیب علی ساريو نے کی۔ ریلی باڈہ میڈیا ہاؤس سے شروع ہو کر ٹاؤن ہال کے سامنے اختتام پذیر ہوئی …

مزید پڑھیں

پیپلز گرین ٹرانسپورٹ منصوبہ: کراچی اور حیدرآباد میں 500 الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی، شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز گرین ٹرانسپورٹ منصوبے کے تحت کراچی اور حیدرآباد میں 500 الیکٹرک بسیں مرحلہ وار متعارف کرائی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلیگ …

مزید پڑھیں

کراچی میں تعینات برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم نے سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات، سندھ میں توانائی و ترقیاتی منصوبوں پر برطانوی تعاون بڑھانے پر اتفاق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) کراچی میں تعینات برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم نے جمعرات کو سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن سے ملاقات کی جس میں صوبے کی توانائی پالیسی، جاری منصوبوں اور بین الاقوامی شراکت داریوں پر …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر پیغام

کراچی، (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اساتذہ قوم کے معمار اور ہمارا فخر ہیں۔ سندھ حکومت اساتذہ کی خدمات کو سلام پیش کرتی ہے اور ان کی فلاح و …

مزید پڑھیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے لائسنس یافتہ اساتذہ کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے پاکستان کے پہلے ٹیچنگ لائسنس یافتہ اساتذہ کی تعیناتی کے آرڈرز جاری کر دیے ہیں، جنہیں مختلف سرکاری اسکولوں میں تعینات کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں ان-سروس اساتذہ کو، جو ٹیچنگ لائسنس حاصل کر چکے ہیں، گریڈ 16 …

مزید پڑھیں

Pakistan Research Scholars Association Sindh to Host Research Seminar in October

By Zeeshan Hussain Karachi, Pakistan Research Scholars Association Sindh will organize a research seminar on “Modern Education System: Scientific, Economic and Environmental Requirements” in the second week of October. According to the organizers, senior officials of the College Education Department, including the Secretary, Director General Colleges Sindh, and Regional Director …

مزید پڑھیں