دسمبر 23, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ پارلیمانی رپورٹر ) سندھ اسمبلی کراچی میں پانی کے سنگین بحران پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اپوزیشن جماعتوں ایم کیو ایم پاکستان، پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے ارکان نے غیرقانونی ہائیڈرنٹس اور ٹینکر مافیا کے ذریعے پانی چوری کو شہر کے مسائل …
مزید پڑھیں دسمبر 18, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں قومی کھیل ہاکی کی بحالی کے لیے ڈیپارٹمنٹل ہاکی ٹیمیں دوبارہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے)، واٹر کارپوریشن اور بلدیہ عظمیٰ کراچی …
مزید پڑھیں دسمبر 18, 2025 اہم خبریں, تعلیم, سندھ, کراچی
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) کراچی ایکسپو سینٹر میں پانچ روزہ کراچی ورلڈ بک فیئر (KWBF) کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ عالمی کتب میلے میں پاکستان کے 140 معروف پبلشرز اور کتب فروشوں کے علاوہ 17 ممالک سے تعلق رکھنے والے 40 غیر ملکی پبلشرز شریک ہیں، جبکہ مجموعی طور پر …
مزید پڑھیں دسمبر 18, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر ) سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام 53ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 کے لیے سندھ ایتھلیٹکس ٹیم کے ٹرائلز کا اعلان کر دیا گیا ہے، جو اتوار 21 دسمبر 2025 کو صبح 9:30 بجے نیشنل کوچنگ سینٹر، پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2025 پاکستان, سندھ, کراچی
Karachi, (Staff Reporter) National Labor Federation President (Karachi Division) Khalid Khan has alleged that workers in Sindh are being deprived of their rights due to corruption within the Workers’ Welfare Board (WWB) Sindh. He specifically named Zahid Hakro, whose demotion was ordered by the Supreme Court of Pakistan, but claimed …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سانحۂ مشرقی پاکستان کے حوالے سے ایک قرارداد پیش کی گئی، جس میں افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو کر قربانیاں دینے والے بہاریوں کی خدمات کو سراہا گیا اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ قرارداد پر بات کرتے …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم مالی فیصلے کیے گئے اجلاس میں کھیلوں بالخصوص اسکواش چیمپئن شپ ایسوسی ایشن گولڈ کپ کے انعقاد کے لیے 56 ملین روپے کی منظوری دے دی گئی۔ …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی کے عوام کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے لیے جدید ڈبل ڈیکر بسیں بندرگاہ پر پہنچ چکی ہیں اور انشاءاللہ جلد کراچی کی سڑکوں پر چلتی نظر آئیں …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, صحت, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) لیاری جنرل ہسپتال کراچی نے پاکستان کے سرکاری صحت کے شعبے میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے روبوٹک ٹیلی سرجری سینٹر آف ایکسیلینس اور تربیتی ادارے کا باضابطہ افتتاح کر دیا یہ جدید مرکز مائیکروپورٹ کے “ٹومائی روبوٹک ٹیلی سرجری سسٹم” پر مشتمل …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی شاندار برتری کے ساتھ اختتام کو پہنچ گئے۔ پاکستان آرمی نے 196 گولڈ میڈلز حاصل کر کے قائداعظم ٹرافی اپنے نام کی اور میڈل ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔ میڈل ٹیبل میں واپڈا نے 84 گولڈ میڈلز کے …
مزید پڑھیں