Home / سندھ (page 17)

سندھ

امتیاز میر کے انتقال پر سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایس پی آر اے) کا اظہارِ افسوس، امتیاز میر کی صحافتی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایس پی آر اے) کے عہدیداران نے معروف اینکرپرسن امتیاز میر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایس پی آر اے کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ امتیاز میر صحافت کے شعبے میں ایک …

مزید پڑھیں

سندھ کابینہ میں بڑی ردوبدل، دو نئے وزراء شامل، چار معاونین خصوصی مقرر

کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کے روز صوبائی کابینہ میں اہم ردوبدل کا اعلان کیا، جس کے تحت مختلف وزراء کے محکمے تبدیل کیے گئے، دو نئے وزراء کو شامل کیا گیا اور چار نئے معاونین خصوصی کا تقرر عمل میں …

مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی میں وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی آمد، پی ایم ڈی سی سندھ ریجن کے دفتر کا افتتاح

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں آج وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) سندھ ریجن کے دفتر کا افتتاح کیا۔ تقریب کے موقع پر ڈاؤ یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور ایم کیو ایم …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا خواتین کے لیے مفت پنک اسکوٹیز پروگرام شروع کرنے کا اعلان، طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کی جائیں گی۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) حکومت سندھ نے خواتین کے لیے "پنک اسکوٹیز پروگرام” کے تحت حالیہ ہفتے کے دوران مفت الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ و سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ایک …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سعودی عرب کے 95ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین / اسٹاف رپورٹر ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سعودی عرب کے 95ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں سعودی قونصل جنرل محمد ن۔ م۔ السباعی، مختلف ممالک کے سفارتی نمائندگان، اعلیٰ سول و …

مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے سینیئر مینیجمنٹ کورس کے 42 رکنی وفد کی ملاقات

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین / اسٹاف رپورٹر ) چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے سینیئر مینیجمنٹ کورس کے 42 رکنی وفد نے ملاقات کی جس میں صوبے کے ترقیاتی منصوبوں، ممکنہ سیلاب کی تیاریوں، پولیس اصلاحات اور ہاؤسنگ اسکیمز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں آئی جی سندھ …

مزید پڑھیں

امن صرف خاموشی نہیں بلکہ عدل برداشت اور مساوات کا نام ہے، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا عالمی یومِ امن پر پیغام

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عالمی یومِ امن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امن صرف خاموشی کا نام نہیں بلکہ یہ عدل، برداشت اور مساوات کے قیام سے جنم لیتا ہے۔ گورنر سندھ نے زور دیا کہ آج کی دنیا کو …

مزید پڑھیں

سندھ میں صنعتی مزدوروں کے لیے تاریخی فلاحی اقدامات، سات لاکھ روپے تک حادثاتی ہیلتھ انشورنس، 10 ہزار ای موٹر سائیکلوں اور سلائی مشینوں کی تقسیم کا اعلان، سیکریٹری محنت رفیق قریشی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری محنت سندھ رفیق قریشی نے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت صنعتی مزدوروں کے لیے بڑے پیمانے پر فلاحی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "اب ہر محنت کش خوشحال ہوگا” کیونکہ ورکرز ویلفیئر کارڈ کے ذریعے مزدوروں کی زندگی کا نیا …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی قائمہ کمیٹی: کچی آبادیوں کی بہتری کے تمام دعوے ناکام، چیئرمین انجینئر عثمان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کچی آبادی اتھارٹی کے چیئرمین انجینئر عثمان نے ایم کیو ایم ارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں 1447 اور صرف کراچی میں 582 کچی آبادیاں موجود ہیں، جہاں 55 لاکھ سے زائد افراد رہائش …

مزید پڑھیں

13-year-old Ayesha Khalid becomes first child to receive HPV vaccine in Sindh

By Zeeshan hussain Karachi, In a landmark step for public health, 13-year-old student Ayesha Khalid, daughter of Dr Khalid Shafi, became the first child to receive the Human Papillomavirus (HPV) vaccine during Sindh’s official launch event today. The vaccine was administered in the presence of Sindh Health Minister Dr Azra …

مزید پڑھیں