اکتوبر 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
پشاور (بیورو رپورٹ) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے لیے مقرر کردہ کمیشن نے اپنی زمہ داریوں کا آغاز کر دیا ہے عدالت عالیہ پشاور کے فاضل جج پر مشتمل کمیشن سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر قائم کیا گیا ہے۔ کمیشن کے رجسٹرار نے سانحہ آرمی پبلک اسکول …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) بنوں میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں سیاسی جماعت کی طلبا تنظیم کا عہدیدار اور ہاکی کا مقامی کھلاڑی جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بنوں اسپورٹس کمپلیکس کے قریب گھات میں بیٹھے مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ہاکی کھلاڑی ضیا الرحٰمن جاں بحق۔ واردات …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
کرک (رپورٹ: جنید وزیر) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان این اے 35 پر الیکشن جیتنے والے زاہد اکرم درانی کو مبارکباد دینے کیلئے بنوں آئے تھے۔ واپسی پر کرک کے علاقہ تنگوڑی چوک کے قریب انڈس ہائی وے پر مولانا فضل الرحمان کے قافلے میں شامل …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
بنوں (رپورٹ: محمد جنید خان وزیر) این اے 35 بنوں کے تمام 433 پولنگ اسٹیشنز کے سرکاری نتائج کے مطابق ایم ایم اے کے زاہد اکرم درانی 60944 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ تحریک انصاف کے نسیم علی شاہ 37489 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) پی کے 97 ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام 137 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے فیصل امین خان 18 ہزار 170 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔ جبکہ پیپلزپارٹی کے فرحان افضل ملک 7 ہزار 609 ووٹ لے کر دوسرے …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
پشاور (بیورو رپورٹ) پی کے 78 پشاور میں تمام 117 پولنگ اسٹینشز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق اے این پی کی ثمر ہارون بلور 20 ہزار 916 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئیں جبکہ تحریک انصاف کے عرفان عبدالسلام 16 ہزار 819 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (بیورو رپورٹ) پی کے 64 نوشہرہ کے تمام 135 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے لیاقت خان 22 ہزار 775 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ اے این پی کے محمد شاہد 9 ہزار 560 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (بیورو رپورٹ) پی کے 61 نوشہرہ کے تمام 106 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے محمد ابراہیم خٹک 14 ہزار 557 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ اے این پی کے نور عالم خان 9 ہزار 282 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
مردان (بیورو رپورٹ) پی کے 53 مردان میں تمام 131 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے احمد خان 19 ہزار 65 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے محمد عبدالسلام 19 ہزار 44 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
صوابی (بیورو رپورٹ) پی کے 44 صوابی کے تمام 161 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عاقب اللہ خان 18 ہزار 676 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں جبکہ اے این پی کے غلام حسین 17 ہزار 67 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیں